Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1650

1564 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا موسى بن أعين عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة رضي الله عنها أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يوتر بتسع ركعات

ابراہیم نے اسود سے انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم نو رکعات سے وتر بناتے تھے (دو نفل تین وتر)

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1650

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1651

1565 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا سهل بن بكار قال ثنا أبو عوانة عن الأعمش عن أبى الضحى عن مسروق عن عائشة رضي الله عنها قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يوتر بتسع فلما بلغ سنا وثقل أوتر بسبع

مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا کہ آپ صلی اللہ عیہ وسلم نو رکعات سے وتر بناتے تھے (4 نفل تین وتر)

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1651

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1652

1566 - حدثنا أبو أيوب يعنى بن خلف الطبراني قال ثنا محمد بن عبد الله بن نمير قال ثنا بن فضيل عن الأعمش عن عمارة عن يحيى بن الجزار عن عائشة رضي الله عنها عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله ففي هذا الحديث أن وتره كان تسعا

یحییٰ بن جزار نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے جناب نبی کریم صلی اللہ عیہ وسلم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے اس روایت میں ہے کہ آپ کے وتر نو رکعت تھے البتہ فہد نے ابراہیم سے جو روایت کی وہ اس سے مختلف ہے ۔ امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں اسود نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اس طرح نقل کیا کہ آپ کی نماز رات کو نو رکعت ہوا کرتی تھی ۔ اس نے اسود والی روایت کی مخالفت کی ہے ۔ اس میں یہ احتمال ہے کہ وہ تمام نماز جس کو اس نے وتر سے تعبیر کیا ہے وہ وتر سمیت مکمل نماز تھی اور اس کی دلیل یحییٰ کی روایت میں ہے کہ آپ کی ضعف سے پہلے کی نماز نو رکعت تھی جب آپ کو بڑھاپا آگیا تو آپ نے سات رکعت ادا فرمائیں پس یہ ہشام کی اس روایت کے موافق ہو گئی جس میں آٹھ رکعات کا تذکرہ جن کو پہلے ادا فرماتے اور پھر ایک ملا کران کو وتر بنا لیتے ۔ پھر جب آپ کا جسم بھاری ہو گیا تو آپ نے ان آٹھ کو چھ میں بدل دیا اور ایک ملا کر سات کو وتر بنا لیا۔ یہ اس طور پر ہے کہ آپ کی تمام نماز جس میں وتربھی شامل تھے انہوں نے اس کا نام وتر رکھا تاکہ یہ آثار متفق ہو کہ ان میں تضاد جاتا رہے البتہ اتنی بات رہے گی کہ وتر کی حقیقت پر روشنی زرارہ کی روایت کے بغیر نہیں پڑ سکتی ۔ پس ہم نے اس میں غور و فکر کیا کہ آیا کوئی روایت ایسی ملتی ہے جس میں وتر کی کیفیت مذکور ہو تو یہ روایات مل گئیں ۔

عَائِشَةَ ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← عُمَارَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← بن فُضَيْلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← أبو أيوب يعنى بن خلف الطبراني

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1652

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1653

1567 - الا أن فهدا حدثنا قال ثنا الحسن بن الربيع قال ثنا أبو الأحوص عن الأعمش عن إبراهيم قال أبو جعفر فيما أظن عن الأسود عن عائشة أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يصلى من الليل تسع ركعات ففى هذا الحديث أن تلك التسع هي صلاته التي كان يصليها في الليل فخالف هذا ما قبله من حديث الأسود واحتمل أن يكون جميع ما سماه وترا هو جميع صلاته التي فيها الوتر والدليل على ذلك ما في حديث يحيى بن الجزار أنه كان يصلى قبل أن يضعف تسعا فلما بلغ سنا صلى سبعا فوافق ذلك ما روى سعد بن هشام في حديثه من الثمان التي كان يصليهن أولا ويوتر بواحدة فلما بدن جعل تلك الثمان ستا وأوتر بالسابعة فدل هذا على أنه سمى جميع صلاته في الليل التي كان فيها الوتر وترا حتى تتفق هذه الآثار فلا تتضاد غير أنا لم نقف بعد على حقيقة الوتر الا في حديث زرارة بن أوفى عن سعد بن هشام خاصة فنظرنا هل في غير ذلك دليل على كيفية الوتر أيضا كيف هى قد حدثنا قال ثنا سعيد بن عقير قال أنا يحيى بن أيوب عن يحيى بن سعيد عن عمرة بنت عبد الرحمن عن عائشة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يقرأ في الركعتين اللتين كان يوتر بعدهما بسبح اسم ربك الأعلى وقل يا أيها الكافرون ويقرأ في التي في الوتر قل هو الله أحد وقل أعوذ برب الفلق وقل أعوذ برب الناس

یحییٰ بن سعید نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم ان دو رکعتوں میں جن میں آخری رکعت کو ملا کر وتر بنانا ہوتا تو اول میں سبح اسم ربک الاعلیٰ دوسری میں قل یا ایھالکافرون اور تیسری جس میں سے ان کو وتر بناتے اس میں قل ھو اللہ احد اور قل اعوذ برلفلق ،الناس پڑھتے تھے ۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← أبو جعفر فيما أظن ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیْعِ ← الا أن فهدا

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1653

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1654

1568 - حدثنا بكر بن سهل الدمياطي قال ثنا شعيب بن يحيى قال ثنا يحيي بن أيوب عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يوتر بثلاث يقرأ في أول ركعة بسبح اسم ربك الأعلى وفي الثانية قل يا أيها الكافرون وفي الثالثة قل هو الله أحد والمعوذتين فأخبرت عمرة عن عائشة رضي الله عنها في هذا الحديث بكيفية الوتر كيف كانت ووافقت على ذلك سعد بن هشام وزاد عليها سعد أنه كان لا يسلم الا في آخرهن

حضرت عمرہ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہےکہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم نے تین رکعت وتر پڑھے ، پہلی رکعت میں سبح اسم ربک الاعلی دوسری میں قل یا ایھا الکافرون اور تیسری میں قل ھو اللہ اور معوذ تین پڑھے۔ اس روایت میں عمرہ نے حضرت صدیقہ رضی اللہ عنہا سے وتروں کی کیفیت ذکر کی ہے سعد بن ہشام کی روایت اس کے موافق ہے اور سعد کی روایت میں یہ اضافہ بھی منقول ہے کہ وہ آخر میں سلام پھیرتے تھے ۔

عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1654

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1655

1569 - حدثنا أبو زرعة عن عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي قال ثنا صفوان بن صالح قال ثنا الوليد بن مسلم عن إسماعيل بن عياش عن محمد بن يزيد الرحبي عن أبى إدريس عن أبى موسى عن عائشة رضي الله عنها قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ في وتره في ثلاث ركعات قل هو الله أحد والمعوذتين فقد وافق هذا الحديث أيضا ما روى سعد وعمرة

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم اپنے تین وتروں میں قل ھو اللہ اور معوذ تین پڑھتے ۔ یہ روایت سعد و عمرہ کی روایت کے موافق ہے ۔

عَائِشَةَ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي إِدْرِيسَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الرَّحَبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ← عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي ← أَبُو زُرْعَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1655

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1656

1570 - وحدثنا بحر بن نصر قال ثنا بن وهب قال حدثني معاوية بن صالح عن عبد الله بن أبى قيس قال قلت لعائشة بكم كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يوتر قالت كان يوتر بأربع وثلاث وثمان وثلاث وعشر وثلاث ولم يكن يوتر بأنقص من سبع ولا بأكثر من ثلاث عشرة ففي هذا الحديث ذكرها لما كان يصليه صلى الله عليه و سلم في الليل من التطوع وتسميها إياه وترا الا أنها قد فصلت بين الثلاث وبين ما ذكرت معها وليس في ذلك الا لأن الثلاث كان لها معنى بائن من معنى ما قبلها فدل ذلك على معنى حديث الأسود ومسروق ويحيي بن الجزار عن عائشة أنه كذلك والدليل على ذلك أيضا ما روى عنها من قولها

عبداللہ بن ابی قیس کہتے ہیں میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم کتنے وتر پڑھتے ۔ انہوں نے فرمایا آپ چار اور تین پڑھتے کبھی آٹھ اور تین پڑھتے، اور تین پڑھتے ، سات سے کم کو وتر نہ بناتے اور نہ تیرہ سے زیادہ کو وتر بنا تے۔ اس روایت میں آپ کی رات کی نفل نماز ذکر کی اور اس کا نام وتر رکھا ، البتہ تین اور اس کے ساتھ مذکورہ رکعات میں فاصلہ کیا اور اس کی وجہ واضح ہے کہ تین دوسری رکعات سے معنوی اعتبار سے جدا ہیں ۔ اور اس کا معنی روایت اسود ، مسروق ،یحییٰ جو انہوں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے نقل کی جیسا ہے اور اس کی دلیل ان کا یہ قول بھی ہے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← بن وَهْبٍ ← بحر بن نصر

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1656

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1657

1571 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا بن أبى عمر قال ثنا سفيان عن عبد الحميد بن جبير بن شيبة عن سعيد بن المسيب عن عائشة رضي الله عنها قالت كان الوتر سبعا وخمسا والثلاث بتيراء فكرهت أن تجعل الوتر ثلاثا لم يتقدمهن شيء حتى يكون قبلهن غيرهن فلما كان الوتر عندها أحسن ما يكون هو أن يتقدمه تطوع إما أربع وإما اثنتان جمعت بذلك تطوع رسول الله صلى الله عليه و سلم في الليل الذي صلح به الوتر الذي بعدها والوتر فسمت ذلك بذلك وترا الا أنه قد ثبت في جملة ذلك عنها أن الوتر ثلاثا فثبت من روايتها عن رسول الله صلى الله عليه و سلم ما رواه عنها سعد بن هشام لموافقة قولها من رأيها إياه فثبت بذلك أن الوتر ثلاثا لا يسلم الا في آخرهن غير أن ما رواه هشام بن عروة عن أبيه في ذلك أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يوتر بخمس لا يجلس الا في آخرهن لم نجد له معنى وقد جاءت العامة عن أبيه وعن غيره عن عائشة رضي الله عنها بخلاف ذلك فما روته العامة أولى مما رواه هو وحده وانفرد به وقد رويت عن عبد الله بن عباس رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه و سلم في ذلك آثار يعود معناها أيضا الى المعنى الذي عاد اليه معنى حديث عائشة رضي الله عنها فمن ذلك ما قد

ابن مسیب نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا آپ کے وتر سات ،تین رکعت تھے اور تین رکعت بتیرا ہیں ۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے اس بات کو نا پسند کیا کہ صرف وتر تین ادا کرے اور ان سے پہلے کچھ نفل نہ پڑھے جب ان کے نزدیک بہترین وتر وہ ہیں جن سے قبل نقل چار کعت یا دو رکعت ہو ، انہوں نے اس طرح جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم کی رات والی نماز کوجمع کر کے تمام کو وتر کہا ۔ مگر اس کے ضمن میں یہ بات ثابت ہو گئی کہ وتروں کی تین رکعات ہیں ۔ پس حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی اس مرفوع روایت سے وہی بات ثابت ہوئی ۔ تو سعد بن ہشام نے حضرت صدیقہ رضی اللہ عنہا نقل کیا ہے کیونکہ ان کا قول ان کے اجتہاد کے موافق ہے ۔ اس سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ وتر تین ہیں اور ان کے درمیان سلام نہ پھیرا جائے گا۔ بلکہ آخر میں پھیریں گے البتہ عروہ نے جناب رسول اللہ ق سے نقل کیا آپ پانچ وتر پڑھتے اور ان کے آخر میں بیٹھتے ہمیں اس کی تاویل نہیں مل سکی ۔ عام روایات جو خود عروہ اور روں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے نقل کی ہیں اور اس کے خلاف ہیں پس کثیر روات کی روایت عروہ کی منفرد روایت سے اولیٰ ہے اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم کے کچھ روایات نقل کی ہیں جن کا مفہوم وہی ہے جو روایت صدیقہ رضی اللہ عنہا کا ہے ۔

عَائِشَةَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ ← سُفْيَانَ، ← بن أبي عمر ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1657

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1658

1572 - حدثنا بن مرزوق وبكار قالا ثنا وهب قال ثنا شعبة عن أبى جمرة عن بن عباس رضي الله عنه قال كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلى من الليل ثلاث عشرة ركعة ومن ذلك ما قد

ابو حمزہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے ک جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم رات کوتیرہ رکعت ادا فرماتے ۔

بْنِ عَبَّاسٍ ← أَبِي جَمْرَةَ ← شُعْبَةُ، ← وَھْبٍ ← بن مرزوق وبكار

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1658

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1659

1573 - حدثنا بن خزيمة قال ثنا معلى بن أسد قال ثنا وهيب بن خالد عن عبد الله بن طاوس عن عكرمة بن خالد عن بن عباس رضي الله عنه أنه بات عند خالته ميمونة فقام النبي صلى الله عليه و سلم من الليل يصلى فقمت فتوضأت ثم قمت عن يساره فجذبنى فأدارنى عن يمينه فصلى ثلاث عشرة ركعة قيامه فيهن سواء ومن ذلك ما

دوسری روایت جس کو عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ کے ہاں رات گزاری ۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم رات کو نمازپڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے تو میں بھی وضو کرکے آپ کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا ۔ تو آپ صلی اللہ عیہ وسلم نے کھینچ کر مجھے اپنی دائیں طرف کر لیا ، پھر آپ نے تیرہ رکعت نماز ادا فرمائی جن میں آپ کا قیام برابر تھا ۔

بْنِ عَبَّاسٍ ← عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ، ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ ← بْنِ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1659

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1660

1574 - حدثنا بكار قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة عن سلمة بن كهيل قال سمعت كريبا يحدث عن بن عباس رضي الله عنه فذكر مثله وقال فتكاملت صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم ثلاث عشرة ركعة فقد اتفق هذا الحديث وحديث عائشة رضي الله عنها في جملة صلاته أنها كانت ثلاث عشرة ركعة الا أنه لا تفصيل في حديث بن عباس رضي الله عنهما فأردنا أن ننظر هل روى عن بن عباس رضي الله عنهما في تفصيل ذلك شيء فنظرنا في ذلك

ایک روایت یہ ہے کہ جس کو کریب نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح نقل کیا ۔ اس میں یہ الفاظ بھی ہیں " فتکاملت۔۔۔۔ کہ آپ کی تیرہ رکعت نماز مکمل ہوئی ۔ پس یہ روایت اور روایت حضرت صدیقہ رضی اللہ عنہا انکی مجموعی نماز میں متفق ہو گئیں کہ وہ تیرہ رکعت تھی البتہ روایت ابن عباس رضی اللہ عنہ میں تفصیل نہیں، پس ہم ابن عباس رضی اللہ عنہ کی زبانی اس کی تفصیل چاہتے ہیں وہ یہ ہے ۔

مِثْلَہُ ← بْنِ عَبَّاسٍ ← كُرَيْبًا ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← بَكَّارٍ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1660

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( باب الوتر ) · حديث 1661

1575 - فإذا على بن معبد قد حدثنا قال ثنا شعبة قال ثنا شبابة بن سوار قال ثنا يونس بن أبى إسحاق عن المنهال بن عمرو عن على بن عبد الله بن عباس رضي الله عنهما عن أبيه قال أمرني العباس رضي الله عنهما أن أبيت بآل النبي صلى الله عليه و سلم وتقدم الى أن لا تنام حتى تحفظ لي صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم قال فصليت مع النبي صلى الله عليه و سلم العشاء ثم نام ثم قام فبال ثم توضأ ثم صلى ركعتين ليستا بطويلتين ولا بقصيرتين ثم عاد الى فراشه ثم نام حتى سمعت غطيطه أو خطيطه ثم استوى وفعل مثل ذلك حتى صلى ست ركعات وأوتر بثلاث

علی بن معبد نے ابن عبا س رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ مجھے میرے والد عباس نے حکم دیا کہ میں جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم کے آل کے ہاں رات گزاروں اور مجھے یہ فرمایا کہ رات کو نہ سوؤں یہاں تک کہ میرے لیے آپ کی رات کی نماز کو محفوظ کر لوں۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ کے ساتھ نماز عشاء پڑھی پھر آپ سو گئے پھر اٹھے اور پیشاب و وضو کیا پھر دو رکعت ادا کیں جو کچھ طویل نہ تھیں اور نہ بالکل چھوٹی تھیں ۔ پھر اپنے بستر کی طرف لوٹ آئے پھر سو گئے یہاں تک کہ میں نے آپ کے خراٹے کی آواز سنی پھر آپ اٹھے اور اسی طرح کیا یہاں تک کہ چھ رکعات ادا کیں اور تین سے ان کو وتر بنایا ۔

أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ← شُعْبَةُ، ← فإذا علي بن معبد قد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1661

chevron_left Previous
1…737475…124
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter