شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 26 باب القنوت في صلاة الفجر وغيرها ) · حديث 1446
1377 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا سعيد قال ثنا هشيم قال أنا بن عون عن محمد بن سيرين أن سعيد بن المسيب ذكر له قول بن عمر رضي الله عنه في القنوت فقال أما إنه قد قنت مع أبيه ولكنه نسي قال أبو جعفر فقد روى عن عمر رضي الله عنه ما ذكرنا وروى عنه خلاف ذلك
محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ سعید بن المسیب کے سامنے ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول قنوت کے سلسلہ میں ذکر کیا گیا تو کہنے لگے اچھی طرح سنو ! انہوں نے اپنے والد کے ساتھ قنوت پڑھی ہے مگر وہ بھول گئے ۔ امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے یہ مذکورہ روایت بھی آئی ہے مگر اس کے خلاف روایت بھی مروی ہے ۔
عمر ما ذكرنا وروى عنه خلاف ذلك ← أبو جعفر فقد روى ← أما إنه قد قنت مع أبيه ولكنه نسي ← له قول بن عمر في القنوت ← محمد بن سيرين أن سعيد بن المسيب ← بن عون ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدٌ، ← صالح بن عبد الرحمن
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1446
