شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 22 باب التطبيق في الركوع ) · حديث 1350
1282 - حدثنا أبو أمية قال ثنا يحيى الحماني قال ثنا شريك عن أبي إسحاق قال رأيت البراء إذا سجد خوى ورفع عجيزته وقال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يفعل
شریک نے ابو اسحاق سے نقل کیا کہ میں نے براء رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتے تو اپنے پیٹ کو زمین سے بلند کر کے اونچا کر لیتے اور سرینوں کو اوپر اٹھاتے اور زبان سے کہتے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا۔
رأيت البراء إذا سجد خوى ورفع عجيزته ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← يحيى الحماني ← اَبُوْ اُمَیَّۃَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1350
