شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 22 باب التطبيق في الركوع ) · حديث 1338
1270 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو عامر العقدي قال ثنا فليح بن سليمان عن عباس بن سهل قال اجتمع أبو حميد وأبو أسيد وسهل بن سعد ومحمد بن مسلمة فيما يظن بن مرزوق فذكروا صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال أبو حميد أنا أعلمكم بصلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا ركع وضع يديه على ركبتيه كأنه قابض عليهما
عباس بن سہل کہتے ہیں کہ ابو حمید،ابو سید اور سہل بن سعد اور محمد بن مسلمہ جمع ہوئے جیسا کہ ابن مروزق راوی کا خیال ہے تو ابو حمید کہنے لگے کیا میں تمہیں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ سکھاؤں چنانچہ وہ جب رکوع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے گویا کہ وہ اپنے دونوں ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑنے والے ہیں۔
عَبَّاسَ بْنَ سَهْلٍ ← فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1338
