شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 7 باب مواقيت الصلاة ) · حديث 930
وقد حدثني بن أبي عمران عن بن الثلجي عن الحسن بن زياد عن أبي حنيفة رحمه الله أنه قال في ذلك آخر وقتها إذا صار الظل مثله وهو قول أبي يوسف رحمه الله ومحمد وبه نأخذ
ابن ثلجی عن الحسن بن زیاد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے آخری وقت میں فرمایا کہ ظہر کا وقت جب ہر چیز کا سایہ ایک مثل ہو جائے اور یہی ابو یوسف ، محمد رحمۃ اللہ علیہم کا قول ہے گویا دو مثل والے قول سے رجوع کر لیا امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ کا بھی ادھر رجحان ہے ۔
أَبِي حَنِيفَةَ، أَنَّهُ ← الْحَسَنُ بْنُ زِيَادٍ ← بن الثلجي ← بن أبي عمران ← وقد
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 930
