Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2214

وحدثنا أبو بكرة قال ثنا مؤمل قالا ثنا سفيان عن أبى الزناد فذكر بإسناده مثله

مؤمل نے سفیان سے انہوں نے ابی الزناد سے اپنی اسناد سے رایت نقل کی ہے ۔

أبي الزناد فذكر بإسناده مثله ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← وحدثنا أبو بكرة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2214

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2215

2092 - حدثنا بن منقذ قال حدثني إدريس بن يحيى عن عبد الله بن عياش عن بن حريز عن أبى هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال إذا صلى أحدكم في ثوب واحد فليجعل على عاتقيه منه شيء فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم في حديث أبى الزناد عن الصلاة في الثوب الواحد متزرا به وقد جاء عنه أيضا أنه نهى أن يصلى الرجل في السراويل وحده ليس عليه غيره

ابن جریر نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نےجناب نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلم سے کہ تم میں سے کوئی آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اسے اس چادر کا کچھ حصہ اپنے دونوں کندھوں پر ڈالنا چاہیے۔ جناب ابو الزنادوالی روایت میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کپڑے کو بطور ازار باندھ کر نماز سے منع فرمایا ہے اور بات کی بھی ممانعت ہے کہ اکیلے پاجامے میں نماز پڑھے جبکہ اس پر اور کپڑا نہ ہو ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← بن حريز ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى، ← بن منقذ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2215

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2216

2093 - حدثنا عيسى بن إبراهيم الغافقي قال ثنا عبد الله بن وهب قال أخبرني زيد بن الحباب عن أبى المنيب عن عبد الله بن بريدة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم بذلك فهذا مثل ذلك وهذا عندنا على الوجود معه لغيره فان كان لا يجد غيره فلا بأس بالصلاة فيه كما لا بأس في الثوب الصغير متزرا به فهذا تصحيح معاني هذه الآثار المروية عن النبي صلى الله عليه و سلم في هذا الباب وقد رويت عن أصحابه في ذلك آثار منها ما

ابو المنیب نے عبداللہ بن بریدہ سے انہوں نے بریدہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کو نقل کیا ہے یہ ہمارے ہاں اس وقت ہے جبکہ دوسرا کپڑا موجود ہو اگر دو سراکپڑا بالکل میسر نہ ہو تو پھر اس میں نماز پڑھ لینے میں چنداں حرج نہیں ہے جیسا چھوغے کو بطور ازار استعمال کرنے میں حرج نہیں ۔ یہ ان آثار کے معانی کی تصیح کا تقاضا اس باب یہی ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی روایات اس سلسلہ میں تائید کے طور پر درج ذیل ہیں ۔

أصحابه في ذلك آثار منها ما ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← أَبِي الْمُنِيبِ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْغَافِقِيُّ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2216

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2217

2094 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مسدد قال ثنا بشر بن المفضل قال ثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن أبى حازم عن سهل بن سعد أن رجالا من المسلمين كانوا يشهدون الصلاة مع رسول الله صلى الله عليه و سلم عاقدى ثيابهم في رقابهم ما على أحدهم إلا ثوب واحد

ابو حازم کہتے ہیں کہ سہل بن سعد بیان کرتے ہیں کہ کچھ مسلمان آدمی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نمازوں میں حاضر ہوتے اور انہوں نے اپنے کپڑوں کو گردنوں سے باندھا ہوا ہوتا اور ان کے پاس صرف ایک ہی کپڑا ہوتا تھا ۔

أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2217

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2218

2095 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا خطاب بن عثمان قال ثنا محمد بن حمير قال ثنا ثابت بن العجلان قال ثنا أبو عامر سليم الأنصاري أنه صلى مع أبى بكر في خلافته سبعة أشهر فرأى أكثر من يصلى معه من الرجال في ثوب واحد يدعى بردا ليس عليهم غيره

ابو عامر سلیم انصاری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کے ایام خلافت میں چھ ماہ نماز پڑھی ان کے ساتھ اکثر نماز پڑھنے والوں کو ایک کپڑے میں دیکھا جس کو ( برد) چادر بولتے تھے ان پر اس کے علاوہ کپڑا نہ ہوتا تھا ۔

ثابت بن العجلان ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2218

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2219

2096 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مؤمل بن إسماعيل قال ثنا سفيان عن إسماعيل بن أبى خالد عن قيس بن أبى حازم قال صلى بنا خالد بن الوليد يوم اليرموك في ثوب واحد قد خالف بين طرفيه

قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ ہمیں خالد بن الولید نے یرموک کے دن نماز پڑھائی جبکہ وہ ایک کپڑے میں لپٹے تھے اور اس کی دونوں اطراف کو مخالف سمت میں باندھا ہو اتھا ۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2219

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2220

2097 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا أبو الوليد قال ثنا شعبة عن الحكم عن قيس بن أبى حازم قال أمنا خالد بن الوليد يوم اليرموك في ثوب واحد قد خالف بين طرفيه وخلفه أصحاب محمد صلى الله عليه و سلم ففيما قد روينا عمن ذكرنا من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم من الصلاة في الثوب الواحد ما يضاد ما روينا عن عمر رضي الله عنه ثم قد ثبت عن النبي صلى الله عليه و سلم في الآثار المتقدمة ما قد وافق ذلك فذلك أولى أن يؤخذ به مما روى عن عمر رضي الله عنه وهذا الذي بينا قول أبى حنيفة وأبى يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى

قیس بن ابو حازم کہتے ہیں کہ ہمیں خالد بن الولید نے یوم یرموک میں نماز پڑھائی آپ نے ایک کپڑا پہن رکھا تھا اور اس کی دونوں اطراف مخالف سمت میں باندھ رکھی تھی اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والے اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم تھے ان آثار میں جو کچھ ہم نے نقل کیا حضرت عمررضی اللہ عنہ سے اس کے خلاف روایت ہے اور پہلے آثار میں جوکچھ ہے اس کے موافق ہے ۔ پس ہم اسی کواولیٰ ہونے کی بناء پر اختیار کرتے ہیں اور یہ جو ہم نے واضح کیا ہے یہ حضرت امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف اور محمد رحمۃ اللہ علیہ م کا مسلک ہے ۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2220

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 54 باب الصلاة في أعطان الإبل ) · حديث 2221

2098 - حدثنا يزيد بن سنان وصالح بن عبد الرحمن وبكر بن إدريس قالوا حدثنا أبو عبد الرحمن المقرىء قال ثنا يحيى بن أيوب أبو العباس المصري عن زيد بن جبيرة عن داود بن الحصين عن نافع عن بن عمر رضي الله عنهما قال نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الصلاة في سبعة مواطن في المزبلة والمجزرة والمقبرة وقارعة الطريق والحمام ومعاطن الإبل وفوق بيت الله

نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات مقامات پر نماز سے منع فرمایا ہے نمبر ا کوڑی نمبر2 مذیح خانہ نمبر3 قبرستان میں نمبر4 راستہ کے درمیان نمبر 5 حمام میں نمبر 6 اونٹوں کے باڑے میں نمبر 7 بیت اللہ کی چھت پر۔

نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← زيد بن جبيرة، ← يحيى بن أيوب أبو العباس المصري، ← أبو عبد الرحمن المقرىء ← يزيد بن سنان وصالح بن عبد الرحمن وبكر بن إدريس

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2221

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 54 باب الصلاة في أعطان الإبل ) · حديث 2222

2099 - حدثنا فهد قال ثنا الخضر بن محمد الحراني قال ثنا عباد بن العوام قال أنا الحجاج قال ثنا عبد الله بن مولى بنى هاشم وكان ثقة وكان الحكم يأخذ عنه عن عبد الرحمن بن أبى ليلى عن أسيد بن حضير قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم صلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في أعطان الإبل

عبدالرحمن بن ابی لیلی نے اسید بن حفیر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو اونٹوں کے بارے میں مت پڑھو ۔

أُسَيْدَ بْنَ حُضَيْرٍ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عبد الله بن مولى بنى هاشم وكان ثقة وكان الحكم يأخذ عنه ← الْحَجَّاجِ، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← الخضر بن محمد الحراني ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2222

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 54 باب الصلاة في أعطان الإبل ) · حديث 2223

2100 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا يوسف بن عدى قال ثنا عبد الله بن إدريس عن الأعمش عن عبد الله بن عبد الله عن عبد الرحمن بن أبى ليلى عن البراء بن عازب رضي الله عنه قال قال رجل للنبي صلى الله عليه و سلم أصلي في مرابض الغنم قال نعم قال أتوضأ من لحومها قال لا قال أصلى في معاطن الإبل قال لا قال أتوضأ من لحومها قال نعم

عبدالرحمن بن ابی لیلی نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟ آپ نے ہاں میں جواب دیا ۔ اس نے پوچھا کیا ہم ان کا گوشت کھا کر وضو کریں ؟ فرمایا نہیں ۔ اس نے سوال کیا کیا اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ فرمایا نہیں اس نے سوال کیا ان کا گوشت کھا کر وضؤ کریں ؟ فرمایا جی ہاں ۔

نَعَمْ ← أَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِهَا ← لَا۔ ← أصلى في معاطن الإبل ← لَا۔ ← أَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِهَا ← نَعَمْ ← رجل للنبي صلى الله عليه و سلم أصلي في مرابض الغنم ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2223

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 54 باب الصلاة في أعطان الإبل ) · حديث 2224

2101 - حدثنا على بن معبد قال ثنا عبد الله بن بكر ح وحدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا محمد بن عبد الله الأنصاري قالا ثنا هشام بن حسان عن محمد بن سيرين عن أبى هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا لم تجدوا إلا مرابض الغنم ومعاطن الإبل فصلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في معاطن الإبل

محمد بن سیرین نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم بکریوں کے باڑے اور اونٹوں کے باڑے کے علاوہ جگہ نہ پاؤ تو بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لو مگر اونٹوں کے باڑے میں مت پڑھو ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← وحدثنا محمد بن خزيمة ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2224

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 54 باب الصلاة في أعطان الإبل ) · حديث 2225

2102 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد عن سماك بن حرب عن جعفر بن أبى ثور عن جابر بن أبى سمرة رضي الله عنه أن رجلا قال يا رسول الله أصلى في مباءات الغنم قال نعم قال أصلى في مباءات الإبل قال لا

جعفر بن ابی ثور نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا کہ ایک آدمی نے عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا میں بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لوں آپ نے فرمایا جی ہاں اس نے دوسرا سوال کیا کیا اونٹوں کے باڑے میں پڑھ سکتا ہوں ؟ فرمایا نہیں ۔

جابر بن أبى سمرة أن رجلا ← جَعْفَرِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2225

chevron_left Previous
1…120121122123124
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter