شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 24 باب غسل يوم الجمعة ) · حديث 661
645 - حدثنا محمد بن علي بن محرز قال ثنا يعقوب بن إبراهيم قال ثنا أبي عن بن إسحاق عن الزهري عن طاوس قال قلت لابن عباس رضي الله عنهما ذكروا أن النبي صلى الله عليه و سلم قال اغتسلوا يوم الجمعة واغسلوا رءوسكم وإن لم تكونوا جنبا وأصيبوا من الطيب فقال بن عباس رضي الله عنهما أما الغسل فنعم وأما الطيب فلا أعلمه
طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کہا لوگوں نے ذکر کیا ہے کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن غسل کرو اور اپنے سروں کو دھولو خواہ حالت جنابت نہ ہو اور خوشبو لگاؤ ابن عباس رضی اللہ عنہ یہ سن کر فرمانے لگے غسل تو ٹھیک ہے باقی رہی خوشبو اس کے متعلق مجھے معلوم نہیں ۔
قلت لابن عباس ذكروا ← طَاوْسٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← بن إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحْرِزٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 661
