Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 557

545 - حدثنا سليمان بن شعيب قال ثنا عبد الرحمن بن زياد قال ثنا شعبة قال سألت قتادة عن الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر فقال سمعت سعيد بن المسيب يقول كان أبو هريرة رضي الله عنه ربما قرأ السورة وهو غير طاهر

عبدالرحمان بن زیاد نے شعبہ سے ، شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے قتادہ سے پوچھا کہ جوآدمی قرآن مجید پڑھ رہا ہو اور اس کا وضو جاتا رہے تو فرمایا میں نے سعید بن المسیب کو فرماتے سنا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بسا اوقات سورۃ پڑھتے اور اس وقت ان کا وضو نہیں ہوتا تھا ۔

كان أبو هريرة ربما قرأ السورة وهو غير طاهر ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر فقال ← سَأَلْتُ قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ

Hadith 557

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 558

546 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب بن جرير عن شعبة عن قتادة عن سعيد عن أبي هريرة رضي الله عنه مثله

سعید نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ مِثْلَهُ. ← سَعِيدٌ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← بن مرزوق

Hadith 558

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 559

547 - حدثنا بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا همام عن قتادة فذكر بإسناده مثله فقد ثبت بتصحيح ما روينا نسخ حديث بن عباس رضي الله عنه ومن تابعه وثبوت حديث علي رضي الله عنه على ما قد شده من أقوال الصحابة فبذلك نأخذ فنكره للجنب والحائض قراءة الآية تامة ولا نرى بذلك بأسا للذي على غير وضوء ولا نرى لهم جميعا بأسا بذكر الله تعالى وقد روي عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه في منع الجنب أيضا من قراءة القرآن ما يوافق ما قلنا

حدثنا حجاج قال حد ثنا ہمام عن قتادہ نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ہماری روایت کردہ احادیث سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ او ر ان کے پیروکاروں کی روایت کا نسخ ثابت ہو رہا ہے ۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت کے ثبوت سے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اقوال سے اس کی مزید پختگی ظاہر ہوتی ہے ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں ۔چنانچہ جنبی اور حائض کے لیے قرآن مجید کی آیت کو پورا پڑھنا مکروہ قرا ر دیتے ہیں اور بے وضو آدمی کے لیے قرات قرآن مجید میں کچھ ترج نہیں سمجھتے اور ذکر اللہ میں تو ہم بے وضو حائض جنبی کسی کے لیے بھی کچھ حرج نہیں خیال کرتے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے جنابت والے کو قرات قرآنی سے روکنا خود منقول ہے اور وہ ہمارے قول کے موافق ہے ۔

Hadith 559

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 560

548 - حدثنا إبراهيم بن محمد الصيرفي قال ثنا عبد الله بن رجاء قال ثنا زائدة عن الأعمش عن شقيق عن عبيدة قال كان عمر رضي الله عنه يكره أن يقرأ القرآن وهو جنب

شقیق نے نقل کیا کہ عبیدہ کہتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ جنابت کی حالت میں قرآن مجید کی تلاوت کو ناپسند کرتے تھے ۔

«كَانَ عُمَرُ يَكْرَهُ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ وَهُوَ جُنُبٌ» ← عُبَيْدَةُ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← زَائِدَۃَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← إبراهيم بن محمد الصيرفي

Hadith 560

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 561

549 - حدثنا فهد قال ثنا عمر بن حفص قال ثنا أبي قال ثنا الأعمش فذكر مثله بإسناده فهذا عندنا أولى من قول بن عباس رضي الله عنه لما قد وافقه مما قد رويناه عن رسول الله صلى الله عليه و سلم في حديث علي بن أبي طالب وابن عمر رضي الله عنهما وأبي موسى ومالك بن عبادة وهو قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد بن الحسن رحمهم الله تعالى وقد روي عن بن عباس رضي الله عنه أيضا ما يدل على خلاف ما رواه نافع عنه في حديث محمد بن ثابت الذي ذكرناه فيما تقدم في كتابنا هذا

ابی نے کہا کہ اعمش نے اپنی اسناد سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔ ہمارے ہاں یہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے قول سے اولیٰ ہے کیونکہ یہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان ارشادات کے عین موافق ہے جو حضرت علی ، ابن عمر ، ابو موسیٰ اشعری اور مالک بن عبادہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے اور یہی امام الہمام ابوحنیفہ ، ابو یوسف ، محمد بن الحسن رحمۃ اللہ علیہم کا قول ہے اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے بھی اسی قسم کی روایت وارد ہے جو نافع کی ابن عباس رضی اللہ عنہ والی روایت جس کو محمد بن ثابت نے نقل کیا ہے اس کے مخالف ہے ۔ اس روایت کو ہم پہلے ذکر کر آئے ہیں ۔

Hadith 561

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 562

550 - حدثنا يونس قال ثنا سفيان عن عمرو بن دينار عن سعيد بن الحويرث عن بن عباس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم خرج من الخلاء فطعم فقيل له ألا تتوضأ فقال إني لا أريد أن أصلي فأتوضأ

عمروبن دینار نے سعید بن الحویرث کے واسطہ سے ابن عباس رضی اللہ عنہم سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے اور آپ نے کھایا آپ کو کہا گیا آپ وضو نہیں کریں گے؟ تو جواب میں فرمایا میں نماز کا ارادہ نہیں رکھتا کہ میں وضو کروں ۔

بْنِ عَبَّاسٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← يُونُسَ

Hadith 562

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 563

551 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو عاصم قال ثنا بن جريج قال أخبرني سعيد بن الحويرث فذكر مثله بإسناده

ابن جریح نے کہا مجھے سعید بن الحویرث نے بتلایا اور پھر انہوں نے اپنی اسناد سے روایت بالا جیسی روایت نقل کی ہے ۔

سعيد بن الحويرث فذكر مثله بإسناده ← بن جُرَيْجٍ ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو بَکْرَةَ

Hadith 563

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 564

552 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا محمد بن المنهال قال ثنا يزيد بن ذريع قال ثنا روح بن القاسم عن عمرو بن دينار فذكر مثله بإسناده

روح بن القاسم نے نقل کیا کہ عمرو بن دینار نے اپنی اسناد سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

عمرو بن دينار فذكر مثله بإسناده ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← يزيد بن ذريع ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← بن أبي داود

Hadith 564

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 565

553 - حدثنا محمد بن الحجاج قال ثنا خالد بن عبد الرحمن قال ثنا حماد بن سلمة عن عمرو مثله بإسناده أفلا ترى أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لما قيل له ألا تتوضأ فقال لا أريد الصلاة فأتوضأ فأخبر أن الوضوء إنما يراد للصلاة لا للذكر فهذا معارض لما رويناه عن بن عباس رضي الله عنه في أول هذا الباب وهذا أولى لأن بن عباس رضي الله عنه عمل به بعد رسول الله صلى الله عليه و سلم فدل عمله به على أنه هو الناسخ فإن عارض في ذلك معارض بما

خالد بن عبدالرحمان نے نقل کیا کہ حماد بن سلمہ نے عمرو سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔ کیا تم نہیں دیکھتے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کیا آپ وضو نہیں فرمائیں گے؟ آپ نے ارشاد فرمایا جب میں نماز کا ارادہ کرتا ہوں تو وضو کرتا ہوں ۔ پس آپ نے بتایا کہ وضو نماز کے لیے کیا جاتا ہے ذکر کے لیے ضرورت نہیں ۔ یہ روایت اس باب کی ابتداء میں آنے والی روایت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے خلاف ہے اور یہ اس سے اولیٰ ہے جس کی دلیل یہ ہے کہ اس پر ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد عمل کیا پس ان کے عمل سے یہ واضح دلالت مل گئی کہ پہلے والی روایت منسوخ ہے ۔ اگر کوئی اس پر اعتراض میں یہ روایت پیش کرے۔

عمرو مثله بإسناده أفلا ترى ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ،

Hadith 565

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 566

554 - حدثنا فهد قال ثنا أحمد بن يونس قال أنا زهير قال ثنا جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها قالت ما أتى رسول الله صلى الله عليه و سلم الخلاء إلا توضأ حين يخرج منه وضوءه للصلاة قالوا فهذا يدل على فساد ما رويتموه عن عائشة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يذكر الله على كل أحيانه قيل له ما في هذا دليل على ما ذكرت لأنه قد يجوز أن يكون كان يتوضأ إذا خرج من الخلاء ولا يتوضأ إذا بال فيكون ذلك الحين حين حدث قد كان يذكر الله فيه فيكون معنى قولها كان يذكر الله في كل أحيانه أي في حين طهارته وحدثه حتى لا يتضاد الآثار مع أنه قد خالف ذلك حديث بن عباس رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه و سلم لما قال لا أريد الصلاة فأتوضأ فدل ذلك على أنه لم يكن يتوضأ إلا وهو يريد الصلاة فقد يحتمل أن يكون ما حضرت منه عائشة رضي الله عنها من الوضوء عند خروجه إنما هو لإرادته الصلاة لا للخروج من الخلاء ويحتمل أيضا أن يكون ذلك إخبارا منها عما كان يفعل قبل نزول الآية وما في حديث خالد بن سلمة إخبارا منها بما كان يفعل بعد نزول الآية حتى يتفق ما روي عنها وما روي عن غيرها ولا يتضاد من ذلك شيء

عبدالرحمان بن الاسود نے اپنے والد سے انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا کہ جب بھی آپ بھی آپ بیت الخلاء میں گئے اس سے فارغ ہو کر آپ نے نماز والا وضو فرمایا ۔ معتر ضین کا کہنا یہ ہے کہ یہ روایت تو اس روایت کے خلاف ہے جو تم حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو ہر وقت ذکر کرتے تھے ان سے عرض کیا جائے اس میں تمہارے مقصد کی کوئی دلیل نہیں عین ممکن ہے کہ آپ ہر حالت میں ذکر کرتے ہوں یعنی طہارت اور بے وضو گی دونوں ھالتوں میں ذکر کرتے ہوں ۔ تاکہ روایات کا تعارض جاتا رہے اور یہ بات بھی پیش نظر رہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ والی روایت کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نماز کا جب ارادہ کرتا ہوں تو اس وقت وضو کرتا ہوں وہ اس روایت کی مخالفت ہے اس سے یہ دلیل مل گئی کہ آپ ارادہ نماز کے وقت وضو کرتے تھے اور ممکن ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے جس وضؤ کا بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد تذکرہ کیا ہے وہ نماز کے ارادہ سے ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس آیت کے اترنے سے پہلے حال کی خبر دی ہو اور وہ جو خالد بن سلمہ رضی اللہ عنہا کی روایت میں آپ کا جو عمل مذکور ہے وہ نزول آیت کے بعد والا عمل ہوتا کہ اس سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت اور دیگر روایات میں موافقت ہو جائے اور تضاد بالکل ختم ہو جائے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← جَابِرٍ ← زُهَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← فهد

Hadith 566

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter