شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 473
463 - حدثنا صالح قال ثنا سعيد قال ثنا هشيم قال أنا يونس عن الحسن أنه كان لا يرى في مس الذكر وضوءا فبهذا نأخذ وهو قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد بن الحسن رحمهم الله تعالى
نسی نے ابی عمار رضی اللہ عنہ سے نقل کیا( انہوں نے دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی ہے) وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سوال کیا یا رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم! کیا میں موزوں پر مسح کروں ؟ آپ نے فرمایا جی ہاں ۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہصلی اللہ عیہ وسلم ایک دن فرمایا ہاں اور دو دن میں نے کہا دو دن یارسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم فرمایا نعم اور تین دن میں نےکہا تین دن یا رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم! فرمایا یہاں تک کہ آپ سات تک پہنچے پھر فرمایا جب تک ہو سکے مسح کرتے رہو ۔
يُونُسَ ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدٌ، ← صَالِحٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 473
