Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 437

431 - حدثنا يونس قال ثنا سفيان عن محمد بن جابر عن قيس بن طلق عن أبيه أنه سأل النبي صلى الله عليه و سلم أفي مس الذكر وضوء قال لا

محمد بن جابر رضی اللہ عنہ نے اپنی اسناد کے ساتھ اس طرح روایت نقل کی ہے ۔

لَا۔ ← وضوء ← أبيه أنه سأل النبي صلى الله عليه و سلم أفي مس ال ← قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ← سُفْيَانَ، ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 437

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 438

432 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مسدد قال ثنا محمد بن جابر رضي الله عنه فذكر بإسناده نحوه

اسد ایوب سے اور ایوب نے عتبہ سے اپنی اسناد کے ساتھ اس طرح روایت نقل کی ہے ۔

محمد بن جابر فذكر بإسناده نحوه ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 438

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 439

433 - حدثنا محمد بن العباس اللؤلؤي قال ثنا أسد قال ثنا أيوب عن عتبة ح

قیس نے طلق رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

عُتْبَةُ ← أَيُّوبَ، ← أسد ← محمد بن العباس اللؤلؤي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 439

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 440

وحدثنا أبو بشر الرقي قال ثنا حجاج قال ثنا أيوب بن عتبة عن قيس بن طلق عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه

قیس نے طلق رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← أَبِيهِ ← قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، ← أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← حجاج، ← وحدثنا أبو بشر الرقي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 440

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 441

434 - حدثنا حسين بن نصر قال ثنا يوسف بن عدي قال ثنا ملازم بن عمرو عن عبد الله بن بدر السحيمي عن قيس بن طلق عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت قیس نے اپنے والد حضرت طلق رضی اللہ عنہ کی وساطت سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← أَبِيهِ ← قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، ← عبد الله بن بدر السحيمي ← مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← حسين بن نصر

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 441

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 442

435 - حدثنا أبو أمية قال ثنا الأسود بن عامر وخلف بن الوليد وأحمد بن يونس وسعيد بن سليمان عن أيوب عن قيس أنه حدثه عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه

قیس بن طلق نے عن ابیہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ آیک آدمی نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کا اس آدمی کے سلسلہ میں کیا حکم ہے جس نے وضو کے بعد اپنے ذکر کو چھو لیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ تمہارے جسم کا ایک حصہ ہی تو ہے آپ نے بضعہ یا مضغہ کا لفظ استعمال فرمایا ۔ یہ ملازم راوی کی روایت صحیح اور درست ہے اس کی سند اور متن میں اضطراب نہیں ۔ یہ ان روایات سے اولیٰ ہے جن مضطرب روایات کو ہم پہلے ذکر کر آئے ۔ علی بن المدینی فرماتے تھے کہ ملازم کی روایت بسرہ کی روایت سے بہت زیادہ اچھی ہے اگر سند کی مضبوطی کے لحاظ سے اس باب کو لیا جائے تو ملازم کی روایت سند کے لحاظ سے بہت اعلیٰ ہے ۔ اور اگر تم بطریق نظر دیکھنا چاہتے ہو تو ملاحظہ کریں کہ اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ اگر عضو تناسل کو ہتھیلی کی پچھلی جانب یا اپنے دونوں بازوں سے چھوا جائے تو اس سے وضو لازم نہیں ہوتا تو سوچ کا تقاضا یہ ہے کہ ہتھیلی کی اندرونی جانب سے بھی یہی حکم ہونا چاہیے اور ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ اگر اس نے اپنی ران سے اس کو چھو لیا تو تب بھی اس پر وضو لازم نہیں آتا حالانکہ ران تو ستر ہے تو اس کے ساتھ عضو تناسل کا چھو جانا جب وضو کولازم نہیں کرتا تو ستر کے علاوہ جسم کے دوسرے کسی حصے کو اس کا چھو لینا اس بات کے زیادہ مناب ہے کہ اس سے وضو نہ ہو جو لو گ اس سے وضو کو واجب قرار دیتے ہیں تو انہوں نے ہتھیلی سے اس کو چھو لینے سے وضو کو واجب قرار دیا ہے ان میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم شامل ہیں ، روایات ملاحظہ ہوں۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← أَبِيهِ ← قيس أنه ← أَيُّوبَ، ← الأسود بن عامر وخلف بن الوليد وأحمد بن يونس وسعيد بن سليمان ← اَبُوْ اُمَیَّۃَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 442

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 443

436 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا ملازم عن عبد الله بن بدر عن قيس بن طلق عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه سأله رجل فقال يا نبي الله ما ترى في مس الرجل ذكره بعد ما توضأ فقال النبي صلى الله عليه و سلم هل هو إلا بضعة منك أو مضغة منك فهذا حديث ملازم صحيح مستقيم الإسناد غير مضطرب في إسناده ولا في متنه فهو أولى عندنا مما رويناه أولا من الآثار المضطربة في أسانيدها ولقد

حکم کہتے ہیں میں نے مصعب بن سعد بن ابی وقاص کو فرماتے سنا کہ میں اپنے والد کے لیے قرآن مجید تھا مے ہوئے کھڑا تھا میرا ہاتھ اپنی شرمگاہ کو لگ گیا تو انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں وضو کروں۔

يا نبي الله ما ترى في مس الرجل ذكره بعد ما توضأ ← النبي صلى الله عليه و سلم أنه سأله رجل ← أَبِيهِ ← قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، ← ملازم ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 443

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 444

437 - حدثني بن أبي عمران قال سمعت عباس بن عبد العظيم العنبري يقول سمعت علي بن المديني يقول حديث ملازم هذا أحسن من حديث بسرة فإن كان هذا الباب يؤخذ من طريق الإسناد واستقامته فحديث ملازم هذا أحسن إسنادا وإن كان يؤخذ من طريق النظر فإنا رأيناهم لا يختلفون أن من مس ذكره بظهر كفه أو بذراعيه لم يجب في ذلك وضوء فالنظر أن يكون مسه إياه ببطن كفه كذلك وقد رأيناه لو مسه بفخذه لم يجب عليه بذلك وضوء والفخذ عورة فإذا كانت مماسته إياه بالعورة لا توجب عليه وضوءا فمماسته إياه بغير العورة أحرى أن لا توجب عليه وضوءا فقال الذين ذهبوا إلى إيجاب الوضوء منه فقد أوجب الوضوء في مماسته بالكف أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكروا في ذلك ما

قتادہ کہتے ہیں کہ ابن عمرورضی اللہ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ اس آدمی کے متعلق جو اپنی شرمگاہ کو چھولے یہ فتویٰ دیتے کہ وہ آدمی وضو کرے شعبہ کہتے ہیں میں نے قتادہ کو کہا کہ یہ روایت کس سے تم نے نقل کی ہے وہ کہنے لگے میں نے عطائ بن ابی رباح کی وساطت سے بیان کی ہے ۔

عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ ← بن أبي عمران

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 444

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 445

438 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة قال أنبأني الحكم قال سمعت مصعب بن سعد بن أبي وقاص يقول كنت أمسك المصحف على أبي فمسست فرجي فأمرني أن أتوضأ

زہری نے سالم سے اور سالم نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے متعلق نقل کیا کہ میں نے ان کو ایسی نماز پڑھتے دیکھا جو پہلے نہ دیکھا تھا تو میں نے ان سے سوال کیا یہ کون سی نماز آپ ادا فرماتے ہیں ؟ کہنے لگے میں نے اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگا لیا تھا اور میں وضو کرنا بھول گیا تھا ( اب وضو کر کے نماز دھرا رہا ہوں )

كنت أمسك المصحف على أبي فمسست فرجي فأمرني أن أتوضأ ← مُصْعَبَ بْنَ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 445

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 446

439 - حدثنا سليمان بن شعيب قال ثنا عبد الرحمن بن زياد قال ثنا شعبة عن قتادة قال كان بن عمر وابن عباس يقولان في الرجل يمس ذكره قالا يتوضأ قال شعبة فقلت لقتادة عمن هذا فقال عن عطاء بن أبي رباح

حماد نے ایوب سے اور انہوں نے نافع عن ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اس جیسی روایت نقل کی ہے ۔

عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← شعبة فقلت لقتادة عمن هذا فقال ← يَتَوَضَّأُ. ← كان بن عمر وابن عباس يقولان في الرجل يمس ذكره ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 446

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 447

440 - حدثنا يونس قال ثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه أنه رآه صلى صلاة لم يكن يصليها قال فقلت له ما هذه الصلاة قال إني مسست فرجي فنسيت أن أتوضأ

ابو عوانہ نے ابراہیم بن المہاجر عن مجاہد روایت نقل کی ہے کہ مجاہد کہتے ہیں ہم نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز ادا کی ( یا یہ الفاظ تھے) ہمیں ابن عمر رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی پھر وہ چل دیے پھر کچھ دیر کے بعد اپنے اونٹ کو بٹھایا میں نے کہا اے ابو عبدالرحمان ! ہم نماز تو ادا کر چکے ( اب ٹھہرنے کا کیا مقصد ہے ) انہوں نے کہا ابو عبدالرحمان ! اس بات کو سمجھتا ہے لیکن میں نے اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگا لیا تھا مجاہد کہتے ہیں پھر انہوں نے وضو کیا اور نماز کا اعادہ کیا (ہم نے بھی کیا) ان کے جواب میں کہا جائے گا کہ اگر تم نے مصعب بن سعد کی یہ روایت نقل کی ہے تو حکم نے ان سے اس کے خلاف روایت نقل کی ہے ۔

إني مسست فرجي فنسيت أن أتوضأ ← فقلت له ما هذه الصلاة ← أبيه أنه رآه صلى صلاة لم يكن يصليها ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 447

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 15 باب مس الفرج هل يجب فيه الوضوء أم لا ) · حديث 448

441 - حدثنا بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد عن أيوب عن نافع عن بن عمر مثله

اسماعیل بن محمد عن مصعب بن سعد مصعب کہتے ہیں میں اپنے والد کے مصحف اٹھائے ہوئے تھا مجھے کھجلی ہوئی کھجلاتے ہوئے میرا ہاتھ شرم گاہ تک پہنچا والد صاحب نے فرمایا تیرا ہاتھ شرمگا ہ کو بھی پہنچا ہے میں نےجواب دیا ہاں میں نے شرمگاہ کو کھجلایا ہے تو انہوں نے فرمایا مٹی میں اپنے ہاتھ لتھیڑ لو اور مجھے وضو کا حکم نہیں فرمایا اور دوسری روایت میں موجود ہے کہ مجھے حکم دیا کہ میں اپنا ہاتھ دھولوں ۔ روایت ملاحظہ ہو ۔

بن عمر مثله ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← بْنِ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 448

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter