Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 265

266 - حدثنا أحمد بن عبد الله بن عبد الرحيم البرقي قال ثنا الحميدي قال ثنا بشر بن بكر عن الأوزاعي عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة رضي الله عنها قالت كنت أفرك المني من ثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا كان يابسا وأغسله أو أمسحه إذا كان رطبا شك الحميدي

عمرہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ وہ فرماتی تھیں کہ میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو چھیل دیتی تھی جبکہ وہ خشک ہو جاتی اور جب وہ تر ہوتی تو میں اس کو دھو ڈالتی یا پونچھ دیتی یہ حمیدی کو شک ہے کہ کون سے لفظ بشر نے فرمائے ۔

عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← الْحُمَيْدِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 265

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 266

267 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا يوسف بن عدي قال ثنا عبثر بن القاسم عن برد أخي يزيد بن أبي زياد عن أبي شقالة النخعي عن عائشة رضي الله عنها قالت كنت أفرك المني من ثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم قال أبو جعفر أحمد بن محمد الطحاوي رحمه الله فذهب ذاهبون إلى أن المني طاهر وأنه لا يفسد الماء وإن وقع فيه وأن حكمه في ذلك حكم النخامة واحتجوا في ذلك بهذه الآثار وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا بل هو نجس وقالوا لاحجة لكم في هذه الآثار لأنها إنما جاءت في ذكر ثياب ينام فيها ولم تأت في ثياب يصلي فيها وقد رأينا الثياب النجسة بالغائط والبول والدم لا بأس بالنوم فيها ولا تجوز الصلاة فيها فقد يجوز أن يكون المني كذلك وإنما يكون هذا الحديث حجة علينا لو كنا نقول لا يصلح النوم في الثوب النجس فإذا كنا نبيح ذلك ونوافق ما رويتم عن النبي صلى الله عليه و سلم في ذلك ونقول من بعد لا يصلح الصلاة في ذلك فلم نخالف شيئا مما روي في ذلك عن النبي صلى الله عليه و سلم وقد جاء عن عائشة رضي الله عنه فيما كانت تفعل بثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم الذي كان يصلي فيه إذا أصابه المني ما

ابو شقالہ نخعی نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سےنقل کیا کہ وہ فرماتی تھیں میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےکپڑے سے منی کو چھیل دیا کرتی تھی ( جبکہ وہ خشک ہوجاتی ) امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ اس طرف گئے ہیں کہ منی پاک ہے اور یہ پانی کو ناپاک کرتی جب پانی میں گر جائے اور اس کا حکم رینٹھ والا ہے ۔ مندرجہ بالا آثار کو انہوں نے دلیل بنایا ۔ دیگر علماء نے ان سے اس سلسلے میں اختلاف کیا اور انہوں نے اس کو نجس قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ ان آثار میں تمہارے لیے کوئی دلیل نہیں کیونکہ یہ روایات نیند والے کپڑوں کے سلسلے میں وارد ہیں نماز کی ادائیگی والے کپڑوں کے متعلق نہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ پیشاب ، پاخانے اور خؤن سے ملوث کپڑوں میں نیند کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ البتہ ان میں نماز درست نہیں ۔ منی کابھی یہی حکم ہے یہ احادیث ہمارے خلاف تب دلیل بن سکتیں اگر ہم یہ کہتے کہ نجس کپڑوں میں سونا درست نہیں ہے ۔ جب ہم اس کو مباح قرار دیتے ہیں اور جو تم نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایتیں نقل کی ہیں ان کی موافقت کرتے ہیں اور اس کے خلاف یہ بھی کہتے ہیں کہ ایسے کپڑوں میں نماز درست نہیں تو ہم اس سلسلے میں جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بات کی مخالفت کرنے والے نہیں ٹھہرتے اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اس سلسلہ کا وہ عمل مروی ہے جو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نما زوالے کپڑوں کو جب منی پہنچ جاتی تو وہ اختیار فرماتی تھیں ۔

أبو جعفر أحمد بن محمد الطحاوي فذهب ذاهبون إلى ← كنت أفرك المني من ثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَائِشَةَ ← أبي شقالة النخعي ← بُرْدٍ أَخِي يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ← عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 266

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 267

268 - حدثنا يونس قال ثنا يحيى بن حسان قال ثنا عبد الله بن المبارك وبشر بن المفضل عن عمرو بن ميمون عن سليمان [ ص 50 ] بن يسار عن عائشة رضي الله عنها قالت كنت أغسل المني من ثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم فيخرج إلى الصلاة وإن بقع الماء لفي ثوبه

سلیمان بن یسار حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ وہ فرماتی تھیں میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھوتی تھی پس آپ نماز کےلیے نکلتے اور پانی کےاثرات کپڑے میں ظاہر ہوتے تھے ۔

عَائِشَةَ ← سُلَيْمَانَ {ص:15} بْنِ يَسَارٍ، ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← عبد الله بن المبارك وبشر بن المفضل ← يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 267

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 268

269 - حدثنا أبو بشر الرقي قال ثنا أبو معاوية عن عمرو فذكر بإسناده نحوه

ابو معاویہ نے عمرو سے اور عمروبن میمون نے اپنی سند سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

عمرو فذكر بإسناده نحوه ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أبو بشر الرقي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 268

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 269

270 - حدثنا علي بن شيبة قال ثنا يزيد بن هارون قال أنا عمرو فذكر بإسناده مثله قال أبو جعفر فهكذا كانت عائشة رضي الله عنها تفعل بثوب النبي صلى الله عليه و سلم الذي كان يصلي فيه تغسل المني منه وتفركه من ثوبه الذي كان لا يصلي فيه وقد وافق ذلك ما روي عن أم حبيبة

یزید بن ہارون نے عمرو بن میمون سے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔ امام طحاویرحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس کپڑا کو دھو ڈالتیں جب نماز والے کپڑے کو منی پہنچ جاتی اور جس کپڑے میں نماز ادا نہ فرماتے اس سے منی کھرچ ڈالتیں اور حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے بھی اسی کے موافق یہ روایت واردہے ۔

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 269

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 270

271 - حدثنا ربيع الجيزي قال ثنا إسحاق بن بكر بن مضر قال حدثني أبي عن جعفر بن ربيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن سويد بن قيس عن معاوية بن خديج عن معاوية بن أبي سفيان أنه سأل أخته أم حبيبة زوج النبي صلى الله عليه و سلم هل كان النبي صلى الله عليه و سلم يصلي في الثوب الذي يضاجعك فيه فقالت نعم إذا لم يصبه أذى

حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کیا جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسی کپڑے میں نماز پڑھا کرتے تھے جس میں تمہارے ساتھ آرام فرماتے وہ کہنے لگیں جی ہاں اسی میں نماز پڑھ لیتے اگر اس کو کوئی گندگی ( منی وغیرہ) نہ پہنچی ہوتی ۔

مُعَاوِيَةَ بْنِ خَدِيجٍ، ← سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← أَبِي ← إسحاق بن بكر بن مضر ← ربيع الجيزي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 270

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 271

272 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب قال أخبرني عمرو وابن لهيعة والليث عن يزيد فذكر بإسناده مثله وقد روى عن عائشة رضي الله عنها أيضا ما يوافق ذلك

عمرو بن میمون اور ابن الہیعہ اور لیث نے یزید بن ابی حبیب سے اپنی سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

عائشة أيضا ما يوافق ذلك ← يزيد فذكر بإسناده مثله وقد روى ← عمرو وابن لهيعة والليث ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 271

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 272

273 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا المقدمي قال ثنا خالد بن الحارث عن أشعث عن محمد عن عبد الله بن شقيق عن عائشة قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم لا يصلي في لحف نسائه

عبداللہ بن شفیق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رویت نقل کی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج کے لپٹنے والی بڑی چاردوں میں نماز نہ پڑھتے تھے ۔

عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← مُحَمَّدٍ ← أَشْعَثَ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← الْمُقَدَّمِيُّ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 272

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 273

274 - حدثنا فهد قال ثنا أحمد بن حميد قال ثنا غندر عن شعبة عن أشعث فذكر بإسناده مثله غير أنه قال في لحفنا قال أبو جعفر فثبت بما ذكرنا أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يكن يصلي في الثوب الذي ينام فيه إذا أصابه شيء من الجنابة وثبت أن ما ذكره الأسود وهمام عن عائشة رضي الله عنها عن النبي صلى الله عليه و سلم إنما هو في ثوب النوم لا في ثوب الصلاة فكان من الحجة لأهل القول الأول على أهل القول الثاني في ذلك ما

شعبہ نے اسعث سے اور انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے مگر لحف کی بجائے لحفنا کا لفاظ ہے ۔ امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ان مذکورہ روایات سے ثابت ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے کپڑے میں نماز نہ ادا فرماتے تھے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نیند کرتے جبکہ جنابت میں سے کوی چیز اس کپڑے کو لگ جاتی اور اسود و ہمام نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے جو روایت کی وہ نیند والے کپڑے ہیں ، نماز والے کپڑے نہیں ۔ پہلے قول والوں کی دوسرے قولوں والے لوگوں کے خلاف دلیل مندرجہ ذیل روایات ہیں ۔ طحاوی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں ان روایات سے بھی اس بات کی تائید مل گئی کہ آپ اس کپڑے میں جس میں آرام فرماتے اگر جناب وغیرہ سے کوئی چیز اس کو لگ جاتی تو آپ اس میں نماز نہ پڑھتے پس حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وہ روایات جو ہمام و اسود نے نقل کی ہیں ان کا تعلق نیند والے کپڑوں سے ہے نماز والے کپڑوں سے متعلق نہیں ہے ۔ روایت نمبر270 سے خاص طور پر اور دیگر روایات سے منی کا ناپاک ہونا ثابت ہوتا ہے ۔ کیونکہ اس کو حیض کی طر اڈی سے تعبیر فرمایا ہے ۔ فریق وال کی طرف سے مندرجہ ذیل پانچ روایات اپنے مستدل کی تائید میں پیش کی جاتی ہیں ۔

أبو جعفر فثبت بما ذكرنا ← في لحفنا ← أشعث فذكر بإسناده مثله غير أنه ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 273

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 274

275 - حدثنا علي بن شيبة قال ثنا يحيى بن يحيى قال أنا خالد بن عبد الله عن خالد عن أبي معشر عن إبراهيم عن علقمة والأسود عن عائشة رضي الله عنها قالت كنت أفرك المني من ثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم يابسا بأصابعي ثم يصلي فيه ولا يغسله

ابراہیم نے علقمہ اور اسود سے اور انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت نقل کی ہے کہ میں خشک منی کو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے انگلیوں سے چھیل دیا کرتی تھی پھر آپ اس میں نماز پڑھتے اور اس کپڑے کو دھوتے نہ تھے ۔

عَائِشَةَ ← عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← خَالِدٌ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← علي بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 274

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 275

276 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد قال أنا شريك عن منصور عن إبراهيم عن همام عن عائشة رضي الله عنها مثله

ابراہیم نے ہمام سے اور انہوں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← هَمَّامٌ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شَرِيکٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 275

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 276

277 - حدثنا محمد بن الحجاج وسليمان بن شعيب قالا ثنا خالد بن عبد الرحمن قال ثنا حماد بن سلمة عن حماد عن [ ص 51 ] إبراهيم عن الأسود عن عائشة رضي الله عنها قالت كنت أفركه من ثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم يصلي فيه

ابراہیم نے اسود سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت نقل کی ہے کہ میں ( خشک ) منی کو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے چھیل دیا کرتی تھی پھر آپ اس میں نماز پڑھ لیتے تھے ۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← [ص:238] إبراهيم، ← حَمَّادٌ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← محمد بن الحجاج وسليمان بن شعيب

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 276

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter