Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 184

187 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب قال ثنا شعبة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة قال قال أبو القاسم رسول الله صلى الله عليه و سلم ويل للأعقاب من النار

محمد بن زیاد نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب ابو لقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان ایڑیوں کے لیے آگ کی ہلاکت ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← وَھْبٍ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 184

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 185

188 - حدثنا بن خزيمة قال ثنا علي بن الجعد قال ثنا شعبة فذكر مثله بإسناده

شعبہ نے اپنی اسناد کے ساتھ اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

شعبة فذكر مثله بإسناده ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← بْنِ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 185

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 186

189 - حدثنا يونس قال ثنا يحيى بن عبد الله بن بكير قال حدثني الليث عن حيوة بن شريح عن عقبة بن مسلم عن عبد الله بن الحارث بن جزء الزبيدي قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول ويل للأعقاب وبطون الأقدام من النار

حضرت عبداللہ بن الحارث بن جزء الزبیدی رضی اللہ عنہ کہتےہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خود فرماتے سنا ان ایڑیوں کے لیے ( جو وضو میں تر نہ ہوں) اور ان قدموں کے تلوؤں کےلیے ( جو تر نہ ہوں) آگ کی ہلاکت ہے یعنی انہیں آگ میں جلایا جائے گا۔

"وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ، وَبُطُونِ الْأَقْدَامِ مِنَ النَّارِ". ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدَ اللهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيَّ ← عُقْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 186

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 187

190 - حدثنا ربيع الجيزي قال ثنا أبو الأسود قال ثنا الليث وابن لهيعة قالا ثنا حيوة بن شريح عن عقبة بن مسلم قال سمعت عبد الله بن الحارث بن جزء يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله

عقبہ بن مسلم کہتے ہیں میں نے عبداللہ بن الحارث بن جزء کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر روایت بالا جیسی روایت نقل کی ۔

عبد الله بن الحارث بن جزء ← عُقْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← الليث وابن لهيعة ← أَبُو الْأَسْوَدِ، ← ربيع الجيزي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 187

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 188

191 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا أبو الوليد قال ثنا زائدة عن منصور عن هلال بن يساف عن أبي يحيى عن عبد الله بن عمر وقال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ويل للأعقاب من النار

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان ایڑیوں کے لیے آگ کی ہلاکت ہے ( جو وضو میں خشک رہ جائیں)

عبد الله بن عمر وَقَالَ ← أَبِي يَحْيَى، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← زَائِدَۃَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 188

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 189

192 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب قال ثنا شعبة عن منصور عن هلال بن يساف عن أبي يحيى عن عبد الله بن عمرو أن النبي صلى الله عليه و سلم رأى قوما توضؤوا وكأنهم تركوا من أرجلهم شيئا فقال ويل للأعقاب من النار أسبغوا الوضوء

ابو یحییٰ نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا گویا انہوں نے پاؤں کے کچھ حصہ کو دھونے میں چھوڑ دیا اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمای ان ایڑیوں کے لیے آگ کی ہلاکت ہے کامل وضؤ کرو۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي يَحْيَى، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← وَھْبٍ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 189

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 190

193 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا عبد الله بن رجاء قال أنا زائدة عن منصور عن هلال بن يساف عن أبي يحيى عن عبد الله بن عمرو قال سافرنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من مكة إلى المدينة فأتى على ماء بين مكة والمدينة فحضرت العصر فتقدم أناس فانتهينا إليهم وقد توضؤوا وأعقابهم تلوح لم يمسها ماء فقال النبي صلى الله عليه و سلم ويل للأعقاب من النار أسبغوا الوضوء

ابو یحیٰ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ سے مدینکہ کا سفر کیا مگر و مدینہ کی درمیانی منزل میں ایک پانی پر آپ وارد ہوئے اور عصر کا وقت ہو گیا کچھ لوگ آگے بڑھ گئے ( اور وہ پانی پر پہلے پہنچے) پس جب ہم ان تک پہنچے تو وہ وضو سے فارغ ہو چکے تھے اور ان کی ایڑیاں چمک رہی تھیں انکو پانی نے نہ چھوا تھا اس پر جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان ایڑیوں کے لیے آگ کی ہلاکت ہے کامل وخو کرو۔( کہ پاؤں وغیرہ کا کوئی حصہ دھلنے سے نہ رہ جائے )

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي يَحْيَى، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← زَائِدَۃَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 190

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 191

194 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا سهل بن بكار قال ثنا أبو عوانة عن أبي بشر عن يوسف بن ماهك عن عبد الله بن عمرو قال تخلف عنا رسول الله صلى الله عليه و سلم في سفرة سافرناها فأدركنا وقد أرهقتنا صلاة العصر ونحن نتوضأ ونمسح على أرجلنا فنادى بلال ويل للأعقاب من النار مرتين أو ثلاثا

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے ایک سفر میں میں پیچھے رہ گئے پھر آپ ہمیں آملے جبکہ نماز عصر کا وقت قریب ہو گیا اور ہم نے وضؤ کیا اور اپنے پاؤں پر پانی ملا یعنی مسح کیا( جس سے پاؤں کے بعض حصے خشک رہ گئے ) تو حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے ( جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ) دو یا تین رتبہ پکارکر کہا ان ایڑیوں کے لیے آگ میں جلنا ہے ( جو وضؤ میں خشک رہ گئیں )

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 191

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 192

195 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا أبو عوانة فذكر مثله قال أبو جعفر فذكر عبد الله بن عمرو أنهم كانوا يمسحون حتى أمرهم رسول الله صلى الله عليه و سلم بإسباغ الوضوء وخوفهم فقال ويل للأعقاب من النار فدل ذلك أن حكم المسح الذي كانوا يفعلونه قد نسخه ما تأخر عنه مما ذكرنا فهذا حكم هذا الباب من طريق الآثار وأما وجهه من طريق النظر فإنا قد ذكرنا فيما تقدم من هذا الباب عن رسول الله صلى الله عليه و سلم ما لمن غسل رجليه في وضوئه من الثواب فثبت بذلك أنهما مما يغسل وأنهما ليستا كالرأس الذي يمسح وغاسله لا ثواب له في غسله وهذا الذي ثبت بهذه الآثار قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد رحمهم الله وقد اختلف الناس في قوله تعالى وأرجلكم فأضافة قوم إلى قوله تعالى وامسحوا برءوسكم قصرا على معنى وامسحوا برءوسكم وأرجلكم وأضافه قوم إلى قوله فاغسلوا وجوهكم وأيديكم إلى المرافق فقرأوا وأرجلكم نسقا على قوله فاغسلوا وجوهكم واغسلوا أيديكم واغسلوا أرجلكم على الإضمار والنسق وقد اختلف في ذلك أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ومن دونهم فما روي عنهم في ذلك ما

ابو داؤ د کہتے ہیں کہ ہمیں ابو عوانہ نے بیان کیا پھر اسی جیسی روایت نقل کی ہے ۔ امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان فرمائی کہ صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم پاؤں کا مسح کرتے تھے یہاں تک کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کامل طور پر وضو کرنے کا حکم فرمایا اور ان کو یہ فرما کر ڈرایا کہ ایسی ایڑیوں کے لیے جہنم کی خرابی ہے ۔ اس سے یہ دلالت مل گئی کہ وہ مسح کا حکم جس کو وہ کیا کرتے تھے اس کو بعد والے مذکورہ حکم نے منسوخ کر دیا اس باب کا یہ حکم تو روایا ت کو سامنے رکھ کر ہے باقی نظر و فکر کی راہ سے یہ ہے کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پاؤں دھونے والے کے ثواب کی روایات ذکر کی ہیں ان سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ ان اعضاء میں سے ہیں جن کو دھویا جاتا ہے ۔ یہ سر کی طرح نہیں ہیں کہ جس پر مسح کیا جاتا ہے اور اسکے دھونے والے کو کچھ ثواب نہیں ہے اور یہ جوان آثار سے ثابت ہو رہا ہے ۔ یہی مسلک امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف ،محمد رحمۃ اللہ علیہم کا ہے ۔ علماء نے آیت ( وارجلکم) کی تفسیر میں اختلاف کیا ہے ۔ ایک جماعت کا کہنا یہ ہے کہ اس کا تعلق وامسحوا بروسکم سے ہے اور امسحوا بروسکم وارجلکم کا ایک ہی معنی ہے ۔ جبکہ دوسری جماعت نے اس کی نسبت فاغسلواوجو ھکم واید کم الی المرافق کی طرف کر کے اس کو منصوب پڑھا ہے ۔ ای اغسلوا ارجلکم کہ تم اپنے پاؤں کو دھوؤ اس سلسلہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین کا اختاف ہے جو مندرجہ ذیل روایات سے واضح ہو جائ گا۔

أبو جعفر ← مِثْلَہُ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 192

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 193

196 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو داود عن قيس عن عاصم عن زر أن عبد الله بن مسعود قرأ وأرجلكم بالفتح

زر رحمۃ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارجلکم کو لام کے فتحہ سے پڑھا ۔

زر أن عبد الله بن مسعود قرأ وأرجلكم بالفتح ← عَاصِمٍ، ← قَيْسٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 193

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 194

197 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا يعقوب بن إسحاق قال ثنا عبد الوارث بن سعيد ووهيب بن خالد عن خالد الحذاء عن عكرمة عن بن عباس انه قرأها كذلك

عکرمہ کہتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارجلکم کو لام کے فتحہ سے پڑھا

بن عباس انه قرأها كذلك ← عِكْرِمَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← عبد الوارث بن سعيد ووهيب بن خالد ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 194

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 195

198 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا يعقوب قال ثنا عبد الوارث عن علي بن زيد عن يوسف بن مهران عن بن عباس مثله

یوسف بن مہران نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح قراءت فتحہ نقل کی ہے ۔

بن عباس مثله ← يوسف بن مهران ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← يَعْقُوبُ، ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 195

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter