شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 9 باب فرض الرجلين في وضوء الصلاة ) · حديث 172
175 - حدثنا حسين بن نصر قال ثنا بن أبي مريم قال أنا موسى بن يعقوب قال حدثني عباد بن أبي صالح السمان أنه سمع أباه يقول سمعت أبا هريرة يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول ما من مسلم يتوضأ فيغسل سائر رجليه إلا خرج مع قطر الماء كل سيئة مشى بهما إليها
ابو صالح السمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مسلمان وضو کرے اور اپنے دونوں پاؤں کا مل طور پر دھوئے تو پانی کے قطرات کے ساتھ اس کا ہر وہ گناہ دھل جاتا ہے جسکی طرف وہ ان پاؤں سے چل کر گیا ۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبَاهُ ← عباد بن أبي صالح السمان أنه ← مُوسَى بْنِ يَعْقُوبَ، ← بن اَبِیْ مَرْیَمَ ← حسين بن نصر
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 172
