شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 13 باب الذي يجامع ولا ينزل ) · حديث 300
300 - حدثنا يزيد قال ثنا وهب قال ثنا شعبة عن الحكم عن ذكوان أبي صالح عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم مر على رجل من الأنصار فدعاه فخرج إليه ورأسه يقطر ماء قال لعلنا أعجلناك قال نعم قال فإذا أعجلت أو أقحطت أي فقد ماؤك فعليك الوضوء
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک انصاری کے گھر کے پاس سے ہوا آپ نے اس کو بلایا وہ گھر سے اس حال میں نکلا کہ اس کے سر سے پانی کے قطرات ٹپک رہے تھے آپ نے فرمایا شاید ہم نے تجھے جلدی میں ڈال دیا اس نے کہا جی ہاں ۔آپ نے فرمایا جب تم جلدی میں ڈالے جاؤ یا بلا خروج منی فارغ ہونا پڑے تو تم پر صرف وضو ہے ۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← وَھْبٍ ← يَزِيدُ:
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 300
