Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6472

6127 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو الوليد قال ثنا قيس بن الربيع عن بشر بن بشير عن أبيه وكان من أصحاب الشجرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من أكل من هذه الشجرة فلا يناجينا

بشر بن بشیر نے اپنے والد سے بیان کی اور یہ اصحاب شجرہ میں سے تھے کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جو اس پودے میں سے کھائے وہ ہمارے ساتھ سرگوشی نہ کرے ۔

أَبِيهِ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ ← بشر بن بشير ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6472

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6473

6128 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا يونس بن محمد قال ثنا حكم بن عطية عن أبي رباب عن معقل بن يسار قال كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في مسير له وأنا نزلنا في مكان فيه شجر ثوم فبث أصحابه فيه فأكلوا منه ثم غدو إلى المصلى فوجد النبي صلى الله عليه و سلم ريح الثوم فقال لا تقربوا هذه الشجرة ثم تأتوا المساجد قال ثم جاءوا الثانية إلى المصلى فوجد ريحها فقال من أكل من هذه الشجرة فلا يقربن المصلى

ابو رباب نے حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے ہم ایک ایسی جگہ اترے جہاں لہسن کے پودے تھے تو آپ ﷺ کے صحابہ وہاں پھیل گئے اور اس میں سے کھایا پھر وہ صبح سویرے نماز کی طرف گئے تو جناب نبی اکرم ﷺ نے لہسن کی بو پائی آ پ نے ارشاد فرمایا کہ اس درخت کو کھا کر مساجد میں مت آؤ ۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر وہ دوسری مرتبہ مسجد کی طرف آئے تو لہسن کی بو پائی ارشاد فرمایا جس نے اس سبزی کو کھایا ہو وہ ہمارے قریب مت آئے یا یہ فرمایا کہ ہماری مساجد میں وہ ہمیں ایذاء نہ پہنچائے ۔امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : کچھ لوگوں نے بو والی سبزیوں کا کھانا سرے سے مکروہ قرار دیا اور ان آثار کو انہوں نے دلیل بنایا۔ دوسروں نے کہا جناب نبی اکرم ﷺ نے اس کے کھانے سے منع فرمایا مگر اس وجہ سے نہیں کہ وہ حرام ہے بلکہ اس کی بو حاضرین مسجد کو ایذا پہنچانے والی ہے اور دوسری روایات اس پر دلالت کرتی ہیں ۔

مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ← أبي رباب ← حكم بن عطية ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6473

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6474

6129 - حدثنا فهد قال ثنا أبو غسان قال ثنا قيس عن أبي إسحاق عن شريك بن حنبل عن علي عن النبي صلى الله عليه و سلم قال من أكل هذا البقلة فلا يقربنا أو يؤذينا في مساجدنا قال أبو جعفر فكره قوم أكل البقول ذوات الريح أصلا واحتجوا في ذلك بهذه الآثار وخالفهم في ذلك آخرون وقالوا إنما نهى النبي صلى الله عليه و سلم عن أكلها لا لأنها حرام ولكن لئلا يؤذي بريحها من يحضر معه المسجد وقد جاء في ذلك آثار أخر ما قد دل على ذلك

عَلِيٍّ، ← شَرِيكِ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← قَيْسٍ ← أبو غسان، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6474

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6475

6130 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا عبد الواهب بن عطاء قال ثنا سعيد عن قتادة عن سالم بن أبي الجعد عن معدان بن أبي طلحة اليعمري أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال يا أيها الناس إنكم لتأكلون من شجرتين خبيثتين هذا الثوم وهذا البصل ولقد كنت أرى الرجل على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم يوجد منه ريحه فيؤخذ بيده فيخرج إلى البقيع فمن كان آكلهما فليمتهما طبخا فهذا عمر قد أخبر بما كانوا يصنعون بمن أكلها على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم وقد أباح هو أكلهما بعد أن يماتا طبخا فدل ذلك على أن النهي عنه لم يكن للتحريم وقد

معدان بن طلحہ یعمری کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے لوگو ! تم یہ ناپسندیدہ پودے کھانے ہو یعنی لہسن اور پیاز اور میں رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں دیکھا کرتا تھا کہ جس سے اسن کی بو پائی جاتی اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو بقیع کی طرف نکال دیا جاتا پس جو شخص تم میں سے ان دونوں کو استعمال کرے تو پکا کر ان کی بو کو ختم کر لے ۔ یہ عمرر رضی اللہ عنہ ہکیں جنہوں نے بتلا دیا کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں جو شخص کھاتا تھا وہ کیا کرتا تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی بو کو ختم کر کے کھانے کو مباح قرار دیا جس سے یہ ثابت ہوا کہ ممانعت حرمت کے لئے نہیں ہے ۔

مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمُرِيِّ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عبد الواهب بن عطاء ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6475

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6476

6131 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا يونس بن محمد قال ثنا خالد بن ميسرة عن معاوية بن قرة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال من أكل من هاتين الشجرتين الخبيثتين فلا يقربن مسجدنا فإن كنتم لا بد آكليهما فأميتوهما طبخا فهذا رسول الله صلى الله عليه و سلم قد أباح أكلهما بعد ذهاب ريحهما فدل ذلك أن نهيه عن أكلهما إنما كان لكراهته ريحهما لا أنهما حرام في أنفسهما وقد

معاویہ بن قرہ نے اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل کیا انہوں نے جناب نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ہے کہ جس نے ان دونوں ناپسندیدہ پودوں سے کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب ہر گز نہ آئے اگر تمہیں اس کے کھانے کے بغیر چارہ کار نہ ہو تو پکا کر ان کی بو ختم کر لو۔ یہ جناب رسول اللہ ﷺ ہیں جنہوں نے ازالہ بو کے بعد اس کے کھانے کو مباح قرار دیا ہے اس سے یہ ثابت ہو گیا کہ اس کے کھانے کی ممانعت اس کی ناپسندیدہ بو کی وجہ سے ہے ۔ اس بناء پر نہیں کہ بذات خود یہ حرام ہے ۔

أَبِيهِ ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← خَالِدُ بْنُ مَيْسَرَةَ، ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6476

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6477

6132 - حدثنا علي بن شيبة قال ثنا يزيد بن هارون قال ثنا أبو هلال الراسي وغيره عن حميد بن هلال عن أبي بردة بن أبي موسى عن المغيرة بن شعبة قال أكلت الثوم على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتيت المسجد وقد سبقت بركعة فدخلت معهم الصلاة فوجد رسول الله صلى الله عليه و سلم ريحه فلما سلم قال من أكل من هذه الشجرة الخبيثة فلا يقربن مصلانا حتى يذهب ريحها فأتممت صلاتي فلما سلمت قلت يا رسول الله أقسمت عليك إلا أعطيتني يدك فناولني يده صلى الله عليه و سلم فأدخلتها في كمي حتى انتهيت إلى صدري فوجده معصوبا فقال إن لك عذرا ففي قول رسول الله صلى الله عليه و سلم إن من أكل من هذه الشجرة الخبيثة فلا يقربنا في مسجدنا حتى يذهب ريحها دليل على أنه إنما نهى عن أكلها لئلا يؤذي ريحها من يحضر المسجد لا لأن أكلها حرام

ابو بردہ نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں لہسن استعمال کیا پھر میں مسجد میں آیا اور ایک رکعت مجھ سے نکل گئی میں صحابہ کرام کے ساتھ نماز میں شامل ہوا تو جناب رسول اللہ ﷺ نے اس کی بو محسوس کی جب آپ نے سلام پھیرا تو فرمایا جس نے اس بدبودار پودے کو کھایا ہے وہ ہماری نماز کی جگہ کے قریب مت آئے جب تک کہ اس کی بو باقی ہو ۔ جناب رسول اللہ ﷺ کے ارشاد " ان من اکل من ھذہ ۔۔۔۔" میں اس بات کی دلیل ہے لہسن کھانے والے کو مسجد سے اس لئے روکا گیا کہ لہسن کی بو حاضرین مسجد کو ایذاء نہ دے ، اس لئے انہیں روکا گیا کہ اس کا کھانا حرام ہے ۔

الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← أبي بردة بن أبي موسى ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أبو هلال الراسي وغيره ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← علي بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6477

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6478

6133 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا سعيد بن عامر قال ثنا شعبة عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا أكل من طعام بعث بفضله إلى أبي أيوب قال فبعث إليه يوم بقصعة لم يأكل منها فأتاه أبو أيوب فقال يا رسول الله أحرام هو قال لا ولكن كرهته لريحه قال فأنا أكره ما كرهت

سماک بن حرب نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ جب کھانا تناول فرماتے تو بچا ہوا کھانا حضرت ابو ایوب کی طرف بھیج دیتے ۔ ابو ایوب کہتے ہیں کہ ایک دن آپ ﷺ نے پیالہ واپس بھیج دیا اس میں سے کچھ بھی استعمال نہ فرمایا۔ تو ابو ایوب آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول اللہ ﷺ کیا وہ حرام ہے ؟ فرمایا نہیں ، لیکن مجھے اس کی بو نا پسند ہے ۔ تو ابو ایوب کہنے لگے میں بھی اس کا نا پسند کرتا ہوں جس کو آپ ناپسند کرتے ہیں۔

سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6478

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6479

6134 - حدثنا يونس قال ثنا سفيان عن عبيد الله بن أبي يزيد عن أبيه قال نزلت علي أم أيوب الأنصارية التي كان النبي صلى الله عليه و سلم نزل عليهم فحدثتني أنهم تكلفوا له طعاما فيه بعض هذه البقول فأتوه فكرهه فقال لأصحابه كلوه فإني لست كأحدكم إني أخاف أن أؤذي صاحبي

عبید اللہ بن ابی یزید نے اپنے والد سے نقل کیا کہ میرے ہاں ام ایوب انصاریہ رضی اللہ عنہ تشریف لائیں جن کے ہاں جناب رسول اللہ ﷺ مہمان تھے اور مجھے بیان کیا کہ ہم نے آپ کے لئے ایک پر تکلف کھانا تیار کیا اس میں بعض سبزیات ( لہسن وغیرہ ) تھے تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا پھر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو فرمایا اس کو کھاؤ۔ میں تم جیسا نہیں مجھے خطرہ ہے کہ کہیں میں اپنے صاحب ( جبرائیل علیہ السلام ) کی ایذا کا باعث نہ بنوں۔

أَبِيهِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ1 بْنِ أبي يزيد، ← سُفْيَانَ، ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6479

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6480

6135 - حدثنا يونس مرة أخرى قال ثنا سفيان عن عبيد الله قال سمعت أم أيوب الأنصارية قالت نزل علي رسول الله صلى الله عليه و سلم فقربت إليه طعاما فيه من بعض هذه البقول فلم يأكله وقال إني أكره أن أؤذي صاحبي

عبید اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام ایوب انصاریہ کو کہتے سنا کہ جناب رسول اللہ ﷺ میرے ہاں تشریف لائے تو میں نے آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا جس میں ان سبزیات ( لہسن وغیرہ )میں سے کوئی چیز تھی ۔ آ پ نے اس کو نہیں کھایا اور فرمایا مجھے اپنے ساتھی ( جبرائیل علیہ السلام ) کو ایذا دینا پسند نہیں ۔

أم أيوب الأنصارية ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← سُفْيَانَ، ← يونس مرة أخرى

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6480

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6481

6136 - وحدثنا ربيع المؤذن قال ثنا شعيب بن الليث قال ثنا الليث عن يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير عن أبي رهم السماعي أن أبا أيوب حدثه قال قلت يا رسول الله كنت ترسل بالطعام فأنظر فإذا رأيت أثر أصابعك وضعت يدي فيه حتى كان هذا الطعام الذي أرسلت به فنظرت فيه فلم أر فيه أثر أصابعك فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم أجل إن فيه بصلا فكرهت أن آكله من أجل الملك الذي يأتيني وأما أنتم فكلوه

ابو رہم سماعی کہتے ہیں کہ مجھے ابو ایوب رضی اللہ عنہ نے بیان کی کہ میں نے گزارش کی یا رسول اللہ ﷺ آپ جب کھانا واپس بھیجتے تو میں اس میں آپ کی انگلیوں کے اثرات دیکھتی ۔ جب میں آپ کی انگلیوں کا اثر پاتی تو میں اس کو استعمال کر لیتی ۔ آج جو کھانا آپ نے بھیجا ہے میں نے اس میں دیکھا مگر آپ کی انگلیوں کا اثر نہ پایا۔ تو جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ جی ہاں ! اس میں پیاز ہے میں نے فرشتے کی وجہ سے جو میرے ہاں آتا ہے اس کو نہیں کھایا ۔ باقی تم اس کو استعمال کرو۔

قُلْتُ ← أبي رهم السماعي أن أبا أيوب ← أَبِي الْخَيْرِ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ ← شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ، ← وحدثنا ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6481

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6482

6137 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن الأنصاري قال ثنا أبو عبد الرحمن المقرئ قال حدثني بن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب فذكر بإسناده مثله

ابن لہیعہ نے یزید بن ابی حبیب سے پھر اس نے اپنی سند سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

يزيد بن أبي حبيب فذكر بإسناده مثله ← بن لهيعة ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ← صالح بن عبد الرحمن الأنصاري

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6482

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6483

6138 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا عياش بن وليد الرقام قال ثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى قال ثنا بن إسحاق قال حدثني يزيد بن أبي حبيب عن مرثد بن عبد الله عن أبي أمامة عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله غير أنه لم يسم الشجرة

مرثد بن عبداللہ نے حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔ البتہ اس میں پودے کا نام مذکور نہیں ۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← بن إِسْحَاقَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ← عياش بن وليد الرقام ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6483

chevron_left Previous
1…567…59
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter