Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7108

6733 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد قال ثنا شريك وأبو بكر يعني بن عياش عن سهيل بن أبي صالح عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لا تبدؤهم بالسلام يعني اليهود والنصارى

سہیل بن ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہود و نصاریٰ کو سلام میں ابتداء مت کرو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← شريك وأبو بكر يعني بن عياش ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ← فهد

Hadith 7108

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7109

6734 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو حذيفة قال ثنا سفيان عن سهيل فذكر بإسناده مثله

سفیان نے سہیل سے روایت کی انہون نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

سهيل فذكر بإسناده مثله ← سُفْيَانَ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← بن مرزوق

Hadith 7109

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7110

6735 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب قال ثنا شعبة فذكر بإسناده مثله

وہب نے شعبہ سے پھر اپنی اسناد سے اسی طرح روایت کی ہے ۔

شعبة فذكر بإسناده مثله ← وَھْبٍ ← بن مرزوق

Hadith 7110

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7111

6736 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال حدثني يحيى بن أيوب عن سهيل فذكر بإسناده مثله

یحییٰ بن ایوب نے سہیل سے پھر انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت کی ہے ۔

سهيل فذكر بإسناده مثله ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Hadith 7111

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7112

6737 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا عياش الرقام قال ثنا عبد الأعلى قال ثنا محمد بن إسحاق عن يزيد بن أبي حبيب عن مرثد بن عبد الله اليزني عن أبي عبد الرحمن الجهني قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أنا راكب غدا إلى يهود فلا تبدؤهم فإذا سلموا عليكم فقولوا وعليكم

مرثد بن عبداللہ یزنی نے ابو عبدالرحمن جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کل میں یہود کے ہاں سوار ہو کر جاؤں گا پس تم ان سے سلام میں ابتداء نہ کرنا ۔ پھر اگر وہ تمہیں سلام کہیں تو تم صرف و علیکم کہو۔

أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُهَنِيِّ ← مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيُّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← عياش الرقام ← بن أبي داود

Hadith 7112

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7113

6738 - حدثنا روح بن الفرج قال ثنا يوسف بن عدي قال ثنا عبد الرحيم عن محمد بن إسحاق فذكر بإسناده مثله غير أنه قال فلا تبدؤهم بالسلام

عبدالرحیم نے محمد بن اسحاق سے پھر انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے البتہ انہوں نے اس طرح کہا " فلا تبدؤ وہم بالسلام " ان کو سلام میں ابتداء مت کرو۔

فلا تبدؤهم بالسلام ← محمد بن إسحاق فذكر بإسناده مثله غير أنه ← عَبْدُ الرَّحِيمِ ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ

Hadith 7113

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7114

6739 - حدثنا فهد قال ثنا علي بن معبد قال ثنا عبيد الله بن عمرو رضي الله عنه عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن أبي حبيب عن مرثد بن عبد الله اليزني عن أبي نضرة الغفاري عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله غير أنه لم يقل بالسلام

مرثد بن عبداللہ یزنی نے ابو نضرہ غفاری رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح کی روایت کی ہے ۔ البتہ بالسلام کا لفظ ذکر نہیں کیا۔

أبي نضرة الغفاري ← مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيُّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ← فهد

Hadith 7114

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7115

6740 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال أخبرني بن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير أنه سمع أبا نضرة الغفاري يقول إنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول إني راكب إلى يهود فإذا أتيتموهم فسلموا عليكم فقولوا وعليكم

ابو الخیر نے حضرت ابو نضرہ غفاری رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں یہود کے ہاں سوار ہو کر جاؤں گا جب تم ان کے ہاں پہنچو اور وہ تمہیں سلام کریں تو تم جواب میں وعلیکم کہو۔

إني راكب إلى يهود فإذا أتيتموهم فسلموا عليكم فقولوا وعليكم ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَنَّهُ ← أبا نضرة الغفاري ← أَبِي الْخَيْرِ أَنَّهُ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← بن لهيعة ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Hadith 7115

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7116

6741 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو عاصم قال ثنا عبد الحميد بن جعفر قال أخبرني يزيد بن أبي حبيب فذكر بإسناده مثله ففي هذه الآثار النهي عن ابتداء اليهود والنصارى بالسلام من قول رسول الله صلى الله عليه و سلم وفي الحديث الأول أن النبي صلى الله عليه و سلم سلم عليهم في قول أسامة فقد يجوز أن يكون النبي صلى الله عليه و سلم أراد بسلامه من كان فيهم من المسلمين ولم يرد اليهود ولا النصارى ولا عبدة الأوثان حتى لا تتضاد هذه الآثار وهذا الذي وصفنا جائز فقد يجوز أن يسلم رجل على جماعة وهو يريد بعضهم وقد يحتمل أن يكون النبي صلى الله عليه و سلم سلم عليهم أجمعين لأن ذلك كان في وقت قد أمر فيه أن لا يجادلهم إلا بالتي هي أحسن فكان السلام من ذلك ثم أمر بقتالهم ومنابذتهم فنسخ ذلك ما كان تقدم من سلامه عليهم فنظرنا في ذلك

عبدالحمید بن جعفر نے یزید بن ابی حبیب سے پھر انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔ ان آثار میں یہود نصاریٰ کو سلام میں ابتداء کرنے سے ممانعت پائی جاتی ہے اور روایت اول میں جناب نبی اکرم ﷺ نے بقول اسامہ یہود کو سلام کیا ۔ ان روایات میں یہ احتمالات ہیں ۔ یہ ممکن ہے کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے اپنے سلام سے ان لوگوں کا ارادہ فرمایا ہو جو وہاں مسلمان موجود تھے اور مشرکین یہود نصاریٰ کا ارادہ ہی نہ فرمایا ہو ۔ تاکہ ان آثار میں باہمی تضاد نہ رہے اور تاویل بھی درست ہو جائے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آدمی پوری جماعت کو سلام کرے اور مرا د بعض ہوں ۔ ممکن ہے کہ آپ نے سب کو سلام کیا ہو۔ کیونکہ اس وقت تک ان سے احسن طریق سے ان کے ساتھ مجادلہ کا حکم تھا قتال اور علیحدگی کا حکم بعد میں وارد ہوا۔ اس سے آپ کے سلام والی رویات منسوخ ہو گئیں ۔

بإسناده مثله ففي هذه الآثار النهي ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو بَکْرَةَ

Hadith 7116

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7117

6742 - فإذا بن أبي داود قد حدثنا قال ثنا أبو اليمان قال ثنا شعيب بن أبي حمزة عن الزهري قال أخبرني عروة بن الزبير أن أسامة بن زيد أخبره أن النبي صلى الله عليه و سلم ركب على حمار عليه إكاف على قطيفة وأردف أسامة بن زيد وراءه يعود سعد بن عبادة في بني الحارث بن خزرج قبل وقعة بدر فسار حتى مر بمجلس فيه عبد الله بن أبي بن سلول في ذلك قبل أن يسلم عبد الله بن أبي بن سلول فإذا في المجلس أخلاط من المسلمين والمشركين عبدة الأوثان واليهود وفي المجلس عبد الله بن رواحة فلما غشيت المجلس عجاجة الدابة خمر بن أبي بن سلول أنفه بردائه ثم قال لا تعبروا علينا فسلم النبي صلى الله عليه و سلم عليهم ثم وقف فنزل فدعاهم إلى الله عز و جل وقرأ عليهم القرآن قال عبد الله بن أبي بن سلول أيها المرء إنه لحسن ما تقول إن كان حقا فلا تؤذينا به في مجالسنا أرجع إلى رحلك فمن جاءك فأقصص عليه فقال عبد الله بن رواحة بل يا رسول الله فأغشنا به في مجالسنا فإنا نحب ذلك فاستب المسلمون والمشركون واليهود حتى كادوا يتبارزون فلم يزل النبي صلى الله عليه و سلم يخفضهم حتى سكنوا ثم ركب النبي صلى الله عليه و سلم دابته فسار حتى دخل على سعد بن عبادة فقال له النبي صلى الله عليه و سلم يا سعد ألم تسمع إلى ما يقول أبو حباب يعني بن أبي بن سلول قال كذا وكذا قال سعد يا رسول الله اعف عنه واصفح فوالذي نزل عليك الكتاب لقد جاءك بالحق الذي أنزل عليك ولقد أصطلح أهل هذه البحيرة على أن يتوجوه فيعصبوه بالعصابة فلما رد الله عز و جل ذلك بالحق الذي أعطاك شرق بذلك فذلك فعل ما رأيت فعفا عنه النبي صلى الله عليه و سلم وكان النبي صلى الله عليه و سلم وأصحابه يعفون عن المشركين وأهل الكتاب ويصبرون على الأذى حتى قال الله عزوجل ولتسمعن من الذين أوتوا الكتاب من قبلكم ومن الذين أشركوا أذى كثيرا وإن تصبروا وتتقوا فإن ذلك من عزم الأمور وقال الله عز و جل ود كثير من أهل الكتاب لو يردونكم من بعد إيمانكم كفارا حسدا من عند أنفسهم الآية وكان النبي صلى الله عليه و سلم يتأول العفو كما أمره الله عز و جل به حتى أذن الله فيهم فلما غزا النبي صلى الله عليه و سلم بدرا فقتل الله عز و جل به من قتل من صناديد كفار قريش قال بن أبي بن سلول ومن معه من المشركين عبدة الأوثان هذا أمر قد توجه فبايعوا رسول الله صلى الله عليه و سلم على الإسلام وأسلموا ففي هذا الحديث أن ما كان من تسليم النبي صلى الله عليه و سلم عليهم وكان في الوقت الذي أمره الله بالعفو عنهم والصفح وترك مجادلتهم إلا بالتي هي أحسن ثم نسخ الله ذلك وأمره بقتالهم فنسخ مع ذلك السلام عليهم وثبت قوله لا تبدؤا اليهود ولا النصارى بالسلام ومن سلم عليكم منهم فقولوا وعليكم حتى تردوا عليه مال قال ونهوا أن يزيدوهم على ذلك

عروہ بن زبیر نے روایت کی ہے کہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بتلایا کہ جناب نبی اکرم ﷺ ایک گدھے پر سوار ہوئے جس کی کاٹھی کے نیچے یمنی چادر تھی اور اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو اپنے پیچھے سوار کیا آپ بنی حارث بن خزرج کے ہاں حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لئے جارہے تھے اور یہ غزوہ بدر سے پہلے کی بات ہے آپ چلتے چلتے ایک ایسی مجلس کے پاس سے گزرے جہاں عبداللہ بن ابی بھی موجودتھا اور یہ اس کے ظاہری اسلام لانے سے بھی پہلے کی بات ہے۔ اس مجلس میں ملے جلے یہود مسلمان ومشرک بیٹھے تھے اور اس مجلس میں حضرت عبد الله بن رواحہ بھی موجود تھے جب جانورکی اڑنے والی دھول نے اس کو ڈھانپ لیا تو عبدالله بن ابی نے اپنی ناک کو چادر سے ڈھانپا اور پھر کہنے لگا۔ آئندہ ہمارے پاس سے مت گزرو۔ جناب رسول اللہ ﷺ نے ان کو سلام کیا پھر آپ رکے اور سواری سے نیچے اترے اور ان کو الله تعالی کی طرف بلایا اور قرآن مجید کی آیات تلاوت فرمائیں۔ عبدالله بن ابی کہنے لگا آؤ میاں! تمہاری بات اچھی ہے اگر یہ سچی ہو۔ آئندہ ایسی باتیں کر کے ہمیں ہماری مجالس میں مت ستاؤ۔ اپنے گھر واپس جاؤ وہاں جوتمہارے ہاں آئے اس کوتبلیغ کرو۔ تو اس پر عبداللہ بن رواحہ فرمانے لگے یا رسول اللہﷺ آپ یہ بات ہماری مجالس میں تشریف لا کر کریں ہم اس بات کو پسند کرتے ہیں۔ مسلمانوں اور مشرکین اور یہود میں باہمی آویزش شروع ہوگئی قریب تھا کہ لڑائی تک نوبت آجاتی پھر جناب رسول اللہ ﷺ ان کو نرم نرم کرتے رہے یہاں تک کہ سب خاموش ہو گئے پھر آپ اپنی سواری پر سوار ہوئے اور چلتے ہوئے حضرت سعد بن عباد رضی اللہ عنہ کے پاس داخل ہوئے جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے سعد! کیا تم نے ابو حباب عبداللہ بن ابی کی بات کو نہیں سنا اس نے یہ یہ باتیں کی ہیں۔ حضرت سعد عرض کرنے لگے یا رسول اللہ ﷺ اس کو معاف کر دیں اور درگزر فرمائیں مجھے اس ذات کی قسم ہے جس نے آپ پرقرآن مجید اتارا اور آپ کو سچا پیغمبر بنایا۔ اس شہر کے لوگ اس بات پر اتفاق کر چکے تھے کہ وہ اس کو تاج پہنائیں اور اس کے سر پرعزت کی پگڑی باندھیں ۔ پھر جب الله تعالی نے آپ کو دیئے ہوئے حق سے یہ چیز دفع فرما دی تو وہ اس کی وجہ سے چمکا اور وہ حرکت کی جو آپ نے دیکھی تو آپ ﷺ نے اس کی بات سے درگزر فرمادی۔ جناب نبی اکرم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام مشرکین اہل کتاب سے درگزر کرتے اور ان کی ایذاؤں پر صبر کرتے رہے یہاں تک کہ الله تعالی نے یہ آیت اتاری "ولتسمعن من الذين أوتوا الكتاب من قبلكم» (آل عمران ۱۸۲) اور تمہیں ضرور بضر ور اہل کتاب جنکو تم سے پہلے کتاب دی گئی اور ان لوگوں سے جو مشرک ہیں بہت تکلیف دہ باتیں سننا پڑیں گی۔ اگر تم صبر کرو اور تقوی اختیار کرو پس یہ عزیمت کے کاموں سے ہے۔ اور فرمایا ”ود كثير من أهل الكتاب‘‘ اور الله تعالی نے فرمایا بہت سے اہل کتاب چاہتے ہیں کاش کہ وہ تمہارے ایمان کے بعد تمہیں کفر کی طرف لوٹا دیں اس حسد کی وجہ سے جوان کے دلوں میں ہے۔ البقر ۱۰۹۹) جناب نبی اکرم ﷺ اللہ تعالی کے حکم کے مطابق عفو و درگزر سے کام لیتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالی نے اجازت مرحمت فرمادی پھر جب نبی اکرم ﷺ نے غزوہ بدر میں فرمایا تو الله تعالی نے اس کے ذرعیہ انکو قتل کر داد یا جن کو قتل ہونا تھا تو عبدالله بن ابی اور اس کے ہم نوالہ مشرکین اور بت پرست کہنے لگے یہ معاملہ بڑھ گیا ہے پس انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ کی اسلام پر بیعت کر لی اور اسلام لے آئے اس روایت سے معلوم ہوا کہ آپ کا یہ سلام کرنا اس وقت کی بات ہے جب کہ اللہ تعالی کی طرف سے ان کے معاملہ میں عفو و درگزر کا حکم تھا اور جدال احسن کی ترغیب تھی پھر اللہ تعالی نے اس کو منسوخ فرما کر ان سے لڑائی کا حکم دیا۔ پس یہود وغیرہ کو سلام والا حکم بھی منسوخ ہو گیا اور دوسرا حکم ثابت ہوگیا کہ ان سے سلام میں پہل نہ کرو اور جوان میں سے تمہیں سلام کرے تو اس کے جواب میں بھی صرف وعلیکم کا کلمہ کہو۔ تا کہ جو اس نے کہا وہی اس پرلوٹانے والے بن جاؤ اوراس پر اضافہ کرنے کی ممانعت فرمائی ۔ جیسا کہ اس روایت میں وارد ہے۔ روایت ممانعت یہ ہے۔

عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← فإذا بن أبي داود قد

Hadith 7117

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 30 باب السلام على أهل الكفر ) · حديث 7118

6743 - حدثنا علي بن شيبة قال ثنا يزيد بن هارون قال ثنا بن عون عن حميد بن زادويه عن أنس بن مالك قال نهينا أن نزيد أهل الكتاب على وعليكم فبهذا نأخذ وهو قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى

حمید بن زادویہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ہمیں اہل کتاب پر وعلیکم کے کلمہ سے اضافہ کرنے کی ممانعت فرمائی گئی ۔ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ ، ابویوسف ، محمد رحمہم الله کا قول ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدِ بْنِ زَادَوَيْهِ ← بن عون ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← علي بن شيبة

Hadith 7118

chevron_left Previous
1…56575859
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter