شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 25 باب كتابة العلم هل تصلح أم لا ) · حديث 6988
6617 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال أخبرني عبد الرحمن بن سليمان عن عمرو بن شعيب أن شعيبا حدثه ومجاهدا عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما وقال قلت يا رسول الله أكتب ما سمعت منك قال نعم قلت عند الغضب والرضاء قال إنه لا ينبغي أن أقول إلا حقا
مجاہد نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ کہ آپ سے جو کچھ سنوں کیا میں اس کو لکھ لوں آپ ﷺ نے فرمایا ہاں۔ میں نے کہا غصے اور رضامندی دونوں اوقات کا آپ ﷺ نے فرمایا میرے لائق ہی یہ ہے کہ حق بات کہوں ۔
عبد الله بن عمر وقال قلت ← ومجاهدا ← عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ أَنَّ شُعَيْبًا ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سُلَيْمَانَ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6988
