شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 13 باب الشرب قائما ) · حديث 6700
6342 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا بشر بن عمر قال شعبة عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن سبرة قال رأيت عليا شرب فضل وضوئه قائما ثم قال إن ناسا يكرهون أن يشربوا قياما وقد رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فعل ما فعلت
نزال بن سبرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پیا ۔ پھر فرمایا کچھ لوگ کھڑے ہو کر پینے کو ناپسند کرتے ہیں حالانکہ میں نے جناب نبی اکرم ﷺ کو ایسا کرتے دیکھا ہے ۔
رأيت عليا شرب فضل وضوئه قائما ثم ← النَّزَّالِ بْنِ1 سَبْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6700
