شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 22 كتاب الأشربة ) ‹ ( 3 باب الانتباذ في الدباء والحنتم والنقير والمزفت ) · حديث 6353
6013 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب قال ثنا أبي عن يعلى بن حكيم عن سعيد بن جبير قال سمعت بن عمر يقول حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم نبيذ الجر قال فأتيت بن عباس فقلت ألا تسمع ما يقول بن عمر قال وما يقول قلت يقول حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم نبيذ الجر قال صدق بن عمر حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم نبيذ الجر
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے گھڑے والے نبیذ کو حرام کیا ۔ سعید کہتے ہیں کہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے کہا کیا آپ نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول سنا ؟ انہوں نے کہا وہ کیا کہتے ہیں میں نے کہا وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے گھڑے کی نبیذ کو حرام قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے سچ کہا جناب رسول اللہ ﷺ نے گھڑے میں بنائے ہوئے نبیذ کو حرام قرار دیا۔
حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم نبيذ الجر ← قُلْتُ ← وَمَا ← بن عُمَرَ ← فأتيت بن عباس فقلت ألا تسمع ما ← حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم نبيذ الجر ← بن عُمَرَ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← يَعْلَى بْنَ حَكِيمٍ ← أَبِي ← وَھْبٍ ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6353
