شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 21 كتاب الصيد والذبائح والأضاحي ) ‹ ( 12 باب أكل لحوم الفرس ) · حديث 6277
وحدثنا عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي قال ثنا يزيد بن عبد ربه وخالد بن خلي قالوا ثنا بقية بن الوليد عن ثور بن يزيد عن صالح بن يحيى بن المقدام عن أبيه عن جده عن خالد بن الوليد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن لحوم الخيل والبغال والحمير قال أبو جعفر فذهب قوم إلى هذا فكرهوا لحوم الخيل وممن ذهب إلى ذلك أبو حنيفة رحمه الله واحتجوا في ذلك بهذا الحديث وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا لا بأس بأكل لحوم الخيل واحتجوا في ذلك بما
صالح بن یحییٰ بن مقدام نے اپنے والد اپنے دادا سے انہوں نے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے گھوڑے کے گوشت سے اور خچر اور گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔ امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : بعض لوگوں نے اس روایت کو اختیار کیا ہے امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا یہ قول ہے اور یہ حدیث ان کی دلیل ہے ۔ فریق ثانی نے ان کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ گھوڑے کا گوشت کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ انہوں نے ان روایات سے استدلال کیا ہے ۔
خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← يزيد بن عبد ربه وخالد بن خلي ← وحدثنا عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي
Hadith 6277
