كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [207] بَابُ تقييد العلم · حديث 906
906 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, أنه كان يكره الكتب, ثم حسنها. #779# قال حماد: ورأيت إبراهيم يكتبها بعده. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ پہلے وہ لکھنانا پسند کرتے تھے پھر اسے اچھا قرار دیا۔ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے اس کے بعد حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ کودیکھا کہ آپ لکھتے تھے۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“
مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← حماد: ورأيت إبراهيم يكتبها بعده. ← إبراهيم, أنه كان يكره الكتب, ثم حسنها. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 906
