كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 797
797 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن يزيد بن عبد الرحمن, عن رجل, عن جابر رضي الله عنه قال: في كل مسلم اسم التسمية سمى أو لم يسم. #674# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة إذا ترك التسمية ناسيا.
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فر ماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت یزید بن عبدالرحمن ٰ رحمتہ اللہ علیہ سے وہ ایک شخص اور وہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا ہر مسلمان کے دل میں بسم اللہ ہے وہ بسم اللہ پڑھے یا نہ پڑھے۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے جب بھول کر بسم اللہ پڑھنا چھوڑ دے۔“
محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة إذا ترك التسمية ناسيا. ← في كل مسلم اسم التسمية سمى أو لم يسم. ← جَابِرٍ ← رَجُلٌ: ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 797
