كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [59] بَابُ العنين · حديث 489
489 - محمد بن الحسن قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم #445# في العنين اذا فرق بينه وبين امرأته أنها تطليقة بائن.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے عنین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ جب اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان تفریق کر دی جائے تو یہ طلاق بائن ہے۔“
إبراهيم في العنين اذا فرق بينه وبين امرأته أنها تطليقة بائن. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ،
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 489
