كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [205] بَابُ الخضاب بالحناء والوسمة · حديث 898
898 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا عثمان بن عبد الله قال: أتتنا أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم بمشاقة من شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم مخضوبة بالحناء.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت عثمان بن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا آپ کے سر انور اور داڑھی مبارک کے وہ بال ہمارے پاس لائیں جو کنگھی کرتے وقت کرتے تھے تو ان پر مہندی کا رنگ تھا۔
أتتنا أم سلمة زوج النبي بمشاقة من شعر رسول الله مخضوبة بالحناء. ← عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 898
