كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · کتاب ‹ [65] بَابُ صَلَاةِ الْأَمَةِ · حديث 219
219 - مُحَمَّدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْأَمَةِ، قَالَ: «تُصَلِّي بِغَيْرِ قِنَاعٍ وَلَا خِمَارٍ، وَإِنْ بَلَغَتْ مِائَةَ سَنَةٍ، وَإِنْ وَلَدَتْ مِنْ سَيِّدِهَا»
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے لونڈی کے بارے میں روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ وہ دوپٹے کے بغیر نماز پڑھ سکتی ہے اگر چہ سوسال کی ہو جائے اور اگرچہ اپنے آقا سے بچہ جنے۔“
إِبْرَاهِيمَ فِي الْأَمَةِ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 219
