كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [211] بَابُ الإمارة ومن استن سنة حسنة عمل بها من بعده · حديث 911
911 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: ثلاثة يؤجر فيهم الميت بعد موته: ولد يدعو له بعد موته, فهو يؤجر في دعائه, ورجل علم علما يعمل به ويعلمه الناس, فهو يؤجر على ما عمل به أو علم, ورجل ترك أرض صدقة.
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں تین کام ایسے ہیں کہ میت کو اس کے مرنے کے بعد بھی ان کا ثواب ملتا رہتا ہے اولا وہ جواس کے لئے دعامانگے پس اسے اس کی دعا کا اجر دیا جاتا ہے جوشخص علم حاصل کر کے اس پر عمل کرے اور لوگوں کو سکھائے پس اسے عمل اورتعلیم کا اجر دیا جاتا ہے اور جو شخص زمین بطور صدقہ چھوڑ جائے ۔“
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 911
