كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [100] بَابُ من غصب امرأة نفسها · حديث 609
609 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, أنه من كان من الناس حرا أو مملوكا غصب امرأة نفسها فعليه الحد, ولا صداق عليه, قال: وإذا وجب الصداق درئ الحد, وإذا ضرب الحد بطل الصداق. #530# قال محمد: وهذا كله قول أبي حنيفة, وقولنا.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جو آزاد یا غلام کسی عورت کو غصب ((اغواء) کرے اس پر حد ہے اور مہر نہیں ہے وہ فرماتے ہیں جب مہر لازم ہو جائے تو حد ساقط ہو جاتی ہے اور جب حد لگائی جائے تو مہر باطل ہو جا تا ہے۔‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ تمام باتیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا اور ہماراقول ہیں۔“
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 609
