كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [165] بَابُ ضمان الأجير المشترك · حديث 777
777 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, أن شريحا لم يضمن أجيرا قط. قال محمد: وهذا قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى, لا يضمن الأجير المشترك إلا ما جنت يده.
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح رحمتہ اللہ علیہ اجیر (مزدور ) کو بالکل ضامن قرار نہیں دیتے ۔ ‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ان کے نزدیک اجیر صرف اسی نقصان کا ضامن جو اس کے ہاتھوں ہوا۔ ‘‘
إبراهيم, أن شريحا لم يضمن أجيرا قط. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Hadith 777
