كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [208] بَابُ الذمي يسلم على المسلم, أيرد السلام · حديث 907
907 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا الهيثم, عن ابن مسعود رضي الله عنه, أنه صحب رجلا من أهل الذمة, فلما أراد أن يفارقه قال: السلام عليك. #780# قال: وعليك السلام. قال محمد: نكره أن يبدأ المسلم المشرك بالسلام, ولا بأس بالرد عليه, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت ھیثم رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا اور وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ذمی لوگوں میں سے ایک شخص کے ہمسفر ہوئے جب اس نے جدا ہونے کا ارادہ کیا تو اس نے کہا السلام علیک آپ نے جواب میں وعلیک السلام ۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہمارے نزدیک مشرک کو پہلے سلام کرنا مکروہ ہے اس کا جواب دینے میں کوئی حرج نہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“
وعليك السلام. ← السَّلَامُ عَلَيْكَ ← ابن مسعود أنه صحب رجلا من أهل الذمة, فلما أراد أن يفارقه ← الْهَيْثَمُ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 907
