كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [209] بَابُ ليلة القدر · حديث 908
908 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا عاصم بن أبي النجود, عن زر بن حبيش, عن أبي بن كعب رضي الله عنه قال: ليلة القدر ليلة سبع وعشرين, وذلك #781# أن الشمس تصبح صبيحة ذلك اليوم ليس لها شعاع كأنها طست ترقرق.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے عاصم بن ابی النجود رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ حضرت زر بن جیش رحمتہ اللہ علیہ سے اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں لیلۃ القدر ستائیسویں رات ہے وہ اس طرح کہ اس کی صبح سورج کی شعائیں نہیں بدلتیں گویا وہ ایک پلیٹ ہے جو حرکت کر رہی ہے ۔ ‘‘ ( یہ بیان کے مشاہدے کے مطابق ہے ورنہ لیلہ القدر کو مخفی رکھا گیا ہے اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام رمضان شریف کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کا حکم دیا ہے )
أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 908
