كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [130] بَابُ العمرى · حديث 698
698 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: من أعمر شيئا فهو له حياته, ولعقبه من بعده, ولا يكون من ثلثه. #594# قال محمد: يعني ولا يكون من ثلث المعمر الأول.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جس کو کوئی چیز عمر بھر کے لئے دی گئی وہ زندگی بھر اسی کی ہوگی اور اس کے بعد اس کے وارثوں کی ہوگی اور وہ اس کی تہائی سے نہیں ہوگی ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جس نے شروع میں یہ عطیہ دیا اس کی تہائی سے نہیں ہوگی ۔“
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 698
