كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [64] بَابُ طلاق المبرسم, والنشوان, والنائم · حديث 497
497 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: ليس طلاق المبرسم بشيء حتى يفيق. #451# قال محمد: وبه نأخذ إذا كان لا يعقل, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ برسام کے مریض کی طلاق نہیں ہوتی حتی کہ وہ ٹھیک بھی ہو جائے ۔ ‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کر تے ہیں جب کہ اس کی عقل کام نہ کرتی ہو اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“
محمد: وبه نأخذ إذا كان لا يعقل, وهو قول أبي حنيفة تعالى. ← ليس طلاق المبرسم بشيء حتى يفيق. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 497
