كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [33] بَابُ من تزوج المتعة · حديث 429
429 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, عن ابن مسعود رضي الله عنه في متعة النساء قال: إنما رخصت لأصحاب محمد صلى الله عليه وسلم في غزاة لهم شكوا إليه فيها العزوبة, ثم نسختها آية النكاح والميراث والصداق.
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے عورتوں کے ساتھ متعہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں ایک غزوہ کے موقع پر جب صحابہ کرام نے عورتوں سے دوری کی شکایت کی تو حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے ان کو اجازت دی پھر نکاح ‘ میراث اور مہر کی آیت سے یہ حکم منسوخ ہو گیا۔ ‘‘
ابن مسعود في متعة النساء ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 429
