كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [8] بَابُ من نحر فقد حل · حديث 347
347 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم في المتمتع: إذا نحر الهدي يوم النحر فقد حل. #342# قال محمد: وبه نأخذ إذا حلق إلا أنه لم تحل له النساء خاصة حتى يزور البيت, فيطوف طواف الزيارة, وأما غير النساء والطيب فقد حل ذلك له إذا حلق رأسه قبل أن يطوف بالبيت, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے متمتع کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ جب قربانی کے دن قربانی کرے تو وہ احرام سے نکل گیا۔ ‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں ‘ جب سر منڈالے ( تو احرام سے نکل گیا ) لیکن اس کے لئے عورتیں حلال نہیں ہوں گی ( جماع جائز نہ ہوگا ) حتی کہ بیت اللہ شریف کا طواف زیارت کر لے ‘ عورتوں (یعنی جماع ) اور خوشبو کے علاوہ سب کچھ جائز ہو جاتا ہے جب طواف سے پہلے سر منڈالے۔ ‘‘ ( کیونکہ سرمنڈوانا احرام سے نکلنے کے اسباب میں سے ہے) حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔ ‘‘
إبراهيم في المتمتع: إذا نحر الهدي يوم النحر فقد حل. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 347
