كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [147] بَابُ السلم في الفاكهة إلى القطاع وغيره · حديث 738
738 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: يكره السلم إلى الحصاد, وإلى القطاع. قال محمد: وبه نأخذ, لأنه أجل مجهول يتقدم ويتأخر, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کاٹنے تک یا عطا ء تک بیع سلم مکروہ ہے ۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کر تے ہیں کیونکہ یہ مدت مجہول ہے آگے پیچھے ہوسکتا ہے۔ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔‘‘ ( وقت کا معلوم ہوناضروری ہے ورنہ جھگڑے کا خطرہ ہوتا ہے )
يكره السلم إلى الحصاد, وإلى القطاع. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 738
