كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [106] بَابُ درء الحدود · حديث 618
618 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه أنه قال: ادرؤوا الحدود عن المسلمين ما استطعتم, فإن الإمام أن يخطئ في العفو خير من أن يخطئ في العقوبة, فإذا وجدتم للمسلم مخرجا فادرؤوا عنه. #537# قال محمد: وهذا قول أبي حنيفة وقولنا.
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت عمر بن خطاب رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جس قدر ممکن ہو مسلمانوں سے حدود کو دور کر دو‘ امام کا معاف کر نے میں غلطی کرنا سزادینے میں غلطی کرنے سے بہتر ہے جب تم کسی مسلمان کے لئے نکلنے کا راستہ پاؤ تو اس سے (حدکو) ساقط کر دو۔“ حضرت امام محمدرحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا اور ہمارا یہی قول ہے۔“
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 618
