كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [9] بَابُ من احتجم وهو محرم, والحلق · حديث 348
348 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا أبو السوار, عن أبي حاضر, أن رسول الله صلى الله عليه وسلم احتجم وهو صائم محرم. #342# قال محمد: وبه نأخذ, ولكن لا ينبغي للمحرم أن يحلق شعرا إذا احتجم, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ! ہم سے ابوالسوار رحمتہ اللہ علیہ نے ابوحاضر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے اور احرام کی حالت میں کچھ نہ لگوایا ۔ ‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کر تے ہیں لیکن محرم کے لئے یہ بات مناسب نہیں کہ پچھنہ لگواتے وقت سر منڈوائے حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کابھی یہی قول ہے ۔ ‘‘
أَبِي حَاضِرٍ، ← أبو السوار, ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 348
