Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني

Kitab Al Aasaar Al Shabani

by Imam Muhammad Bin Hasan Al-Shaybani

913 Hadith308 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [204] بَابُ حف الشعر من الوجه · حديث 894

894 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, عن عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها, أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: #765# أميطي عنك الأذى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے ان سے پوچھا کیا میں اپنے چہرے سے بال اکھیڑ سکتی ہوں تو انہوں نے فرمایا اس (چہرے) سے اذیت ناک چیز (یعنی بالوں ) کو دور کرو۔“

عائشة أم المؤمنين أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: أميطي عنك الأذى. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 894

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [204] بَابُ حف الشعر من الوجه · حديث 895

895 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا زياد بن علاقة, عن عمرو بن ميمون, عن عائشة رضي الله عنها, أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: أميطي عنك الأذى. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے زیاد بن علاقہ رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ حضرت عمر و بن میمون رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے ان سے پوچھا کیا میں چہرے کے بال اکھیڑوں انہوں نے فرمایا! اپنے آپ سے اذیت کو دور کر دو۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← عائشة أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: أميطي عنك الأذى. ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 895

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [204] بَابُ حف الشعر من الوجه · حديث 896

896 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, أنه كان #766# يكره أن توسم الدابة في وجهها, أو يضرب الوجه. قال محمد: وبه نأخذ.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ جانور کے چہرے پر رنگ لگانا یا اس کے چہرے پر مارنا نا پسند کرتے تھے۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ ← إبراهيم, أنه كان يكره أن توسم الدابة في وجهها, أو يضرب الوجه. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 896

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [204] بَابُ حف الشعر من الوجه · حديث 897

897 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن الهيثم, عن ابن عمر رضي الله عنهما, أنه كان يقبض على لحيته ثم يقص #767# ما تحت القبضة. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت ھیثم رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ وہ داڑھی کو مٹھی سے پکڑتے پھر اس کو کاٹ دیتے۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← ابن عمر أنه كان يقبض على لحيته ثم يقص ما تحت القبضة. ← الْهَيْثَمُ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 897

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [205] بَابُ الخضاب بالحناء والوسمة · حديث 898

898 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا عثمان بن عبد الله قال: أتتنا أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم بمشاقة من شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم مخضوبة بالحناء.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت عثمان بن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا آپ کے سر انور اور داڑھی مبارک کے وہ بال ہمارے پاس لائیں جو کنگھی کرتے وقت کرتے تھے تو ان پر مہندی کا رنگ تھا۔

أتتنا أم سلمة زوج النبي بمشاقة من شعر رسول الله مخضوبة بالحناء. ← عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 898

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [205] بَابُ الخضاب بالحناء والوسمة · حديث 899

899 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد قال: سألت إبراهيم عن الخضاب بالوسمة قال: بقلة طيبة, ولم ير بذلك بأسا. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں میں نے حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے وسمہ کے ساتھ خضاب کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کچھ خوشبو کے ساتھ ہواور انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔ ‘‘ ( وسمہ نیل کے پتوں کا رنگ ایک قسم کا خضاب )۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔ ‘‘

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← بقلة طيبة, ولم ير بذلك بأسا. ← الخضاب بالوسمة ← سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 899

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [205] بَابُ الخضاب بالحناء والوسمة · حديث 900

900 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا أبو حجية, عن ابن بريدة, عن أبي الأسود الدؤلي, عن أبي ذر رضي الله عنه, عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أحسن ما غيرتم به الشعر الحناء والكتم.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے ابوحجیہ رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ ابو بریدہ رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابواسودالد ولی رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا سب سے بہترین چیز جس سے تم اپنے بالوں (کے رنگ ) کو بدلتے ہو، مہندی اور کتم ہے۔ ‘‘ (ایک قسم کا وسمہ جس سے خضاب بناتے ہیں )

أحسن ما غيرتم به الشعر الحناء والكتم. ← النَّبِيِّ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِي الأَسْوَدِ الدُّؤَلِيِّ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← أبو حجية, ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 900

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [205] بَابُ الخضاب بالحناء والوسمة · حديث 901

901 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا محمد بن قيس قال: أتي برأس الحسين بن علي رضي الله عنهما, فنظرت إلى لحيته ورأسه قد نصلت من الوسمة.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت محمد بن قیس رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ فرماتے ہیں حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہا کا سر انور لایا گیا تو میں نے ان کی داڑھی اور سر ( کے بالوں ) کو دیکھا کہ اس میں وسمہ ( خضاب ) ظاہر تھا۔ ‘‘

مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 901

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [205] بَابُ الخضاب بالحناء والوسمة · حديث 902

902 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن يزيد بن عبد الرحمن, عن أنس بن مالك رضي الله عنه: كأني أنظر إلى لحية أبي قحافة كأنها ضرام عرفج. يعني من شدة الحمرة. والله تعالى أعلم.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت یزید بن عبدالرحمن ٰرحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں گویا میں حضرت ابوقحافہ (حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ) کی داڑھی کو دیکھتا ہوں کہ وہ عرفج درخت کی مہندی کی وجہ سے اس کا شعلہ ہے یعنی سخت سرخی کی وجہ سے آگ کا شعلہ معلوم ہوتی تھی ۔“

يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 902

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [206] بَابُ شرب الدواء وألبان البقر والاكتواء · حديث 903

903 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا قيس بن مسلم, عن طارق بن شهاب, عن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه, أنه قال: إن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له دواء إلا السام والهرم, فعليكم بألبان البقر؛ فإنها تخلط من كل الشجر.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے قیس بن مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ طارق بن شہاب رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں اللہ تعالی ٰنے موت اور بڑہاپے کے علاوہ ہر بیماری کے لئے دوائی بنائی ہے تم پر گائے کا دودھ لازم ہے یہ ہر درخت سے مخلوط ہوتا ہے ۔ ‘‘ ( مطلب یہ ہے کہ گائے جڑی بوٹیاں چرتی ہے تو ان کا اثر اس کے دودھ میں ہوتا ہے)

عبد الله بن مسعود أنه ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 903

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [206] بَابُ شرب الدواء وألبان البقر والاكتواء · حديث 904

904 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا عطاء بن أبي رباح, عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا طلع النجم رفعت العاهة عن أهل كل بلد.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت عطا بن ابی رباح رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا اور وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! جب ثریا ستارہ طلوع ہوتا ہے تو ہر شہر سے آفت اٹھ جاتی ہے ۔ ‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 904

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [206] بَابُ شرب الدواء وألبان البقر والاكتواء · حديث 905

905 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, أن خباب بن الأرت كوى عبد الله ابنه من الفرسه. #778# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کو گردن کے زخم کی وجہ سے داغ لگوایا۔“

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← إبراهيم, أن خباب بن الأرت كوى عبد الله ابنه من الفرسه. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 905

chevron_left Previous
1…697071…77
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
2. Book
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter