كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [105] بَابُ من أتى فرجا بشبهة · حديث 616
616 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, عن علقمة, أنه سئل عن جارية امرأته, فقال: ما أبالي إياها أتيت, أو جارية عوسجة. قال: وعوسجة منكب حيه. قال محمد: وهذا قول أبي حنيفة وقولنا, جارية امرأته وغيرها سواء إلا أنه إذا أتاها على وجه الشبهة درأنا عنه الحد, وكذلك بلغنا عن علي بن أبي طالب, وابن مسعود رضي الله عنهما.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں ان سے بیوی کی لونڈی کے پاس جانے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ میں اس کے پاس جاؤں عوسجہ کی پاس جانے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ میں اس کے پاس جاؤں عوسجہ کی لونڈی کے پاس جاؤں اور منکب قبیلے کے مددگار یا قابل اعتماد کو کہتے ہیں ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا اور ہمارا قول یہی ہے آدمی کی بیوی کی لونڈی اور دوسری لونڈی کا حکم ایک جیسا ہے البتہ جب اس کے پاس شبہ کے طور پر جائے تو ہم اس سے حد کو ساقط کر دیتے ہیں حضرت علی بن ابی طالب اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے یہ بات ہمیں اسی طرح پہنچی ہے۔‘‘
عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Hadith 616
