كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [210] بَابُ من عمل عملا ألبسه الله رداءه, وارحموا الضعيفين المرأة والصبي · حديث 909
909 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: أسروا #782# ما شئتم, وأعلنوا ما شئتم, ما من عبد يسر شيئا إلا ألبسه الله رداءه.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جوعمل چاہو چھپاؤ اور جو چاہو ظاہر کرو جو شخص کسی عمل کو پوشیدہ رکھتا ہے تواللہ تعالی ٰاس پر اپنی چادر ڈال دیتا ہے۔ ‘‘ ( یعنی پردہ پوشی فرماتا ہے )
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 909
