كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [103] بَابُ حد اللوطي · حديث 613
613 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا حماد, عن إبراهيم قال: اللوطي بمنزلة الزاني. قال محمد: وهذا قولنا, إن كان محصنا رجم, وإن كان غير محصن ضرب الحد مئة.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں لوطی ( بدفعلی کرنے والا ) زانی کی طرح ہے۔‘‘حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر وہ محضن ہو ( نکاح صحیح کے ساتھ ایک بار جماع کر چکا ہو )تو اسے رجم کیا جائے اور غیر محضن ہوتو اسے ایک سو کوڑے لگائےجائیں۔‘‘
اللُّوطِيُّ بِمَنْزِلَةِ الزَّانِي. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 613
