كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [206] بَابُ شرب الدواء وألبان البقر والاكتواء · حديث 903
903 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا قيس بن مسلم, عن طارق بن شهاب, عن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه, أنه قال: إن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له دواء إلا السام والهرم, فعليكم بألبان البقر؛ فإنها تخلط من كل الشجر.
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے قیس بن مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ طارق بن شہاب رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں اللہ تعالی ٰنے موت اور بڑہاپے کے علاوہ ہر بیماری کے لئے دوائی بنائی ہے تم پر گائے کا دودھ لازم ہے یہ ہر درخت سے مخلوط ہوتا ہے ۔ ‘‘ ( مطلب یہ ہے کہ گائے جڑی بوٹیاں چرتی ہے تو ان کا اثر اس کے دودھ میں ہوتا ہے)
عبد الله بن مسعود أنه ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 903
