Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني

Kitab Al Aasaar Al Shabani

by Imam Muhammad Bin Hasan Al-Shaybani

913 Hadith308 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 798

798 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن رجل, عن جابر رضي الله عنه قال: ذكاة كل مسلم ملته. يعني بذلك: أن الرجل يذبح وينسى أن يسمي, أنه لا بأس بأكل ذبيحته. #675# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ ایک شخص کے واسطے سے حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا ہر مسلمان کا ذبح کرنا اس ( جانور ) کا حلال ہونا ہے۔ ‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص (جانور ) ذبح کرے اور بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو اس کے ذبیحہ کو کھانے میں کوئی حرج نہیں۔“

جَابِرٍ ← رَجُلٌ: ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 798

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 799

799 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن الهيثم, عن عامر الشعبي قال: أصاب رجل من بني سلمة أرنبا بأحد, فلم يجد سكينا فذبحها بمروة, فسأل النبي صلى الله عليه وسلم عن ذلك, فأمره بأكلها. #676# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت ھیثم سے اور وہ حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں بنوسلمہ کے ایک آدمی نے احد ( پہاڑ ) میں ایک خرگوش کا شکار کیا تو چھری نہ پائی پس تیز (دہار والے) پتھر سے ذبح کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس سلسلے میں پوچھا تو آپ نے اسے کھانے کا حکم دیا۔ ‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“

عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← الْهَيْثَمُ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 799

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 800

800 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, عن علقمة قال: اذبح بكل شيء أفرى الأوداج, وأنهر الدم ما خلا السن, والظفر, والعظم؛ فإنها مدى الحبشة. #678# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت علقمہ رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا ہر اس چیز سے ذبح کر سکتے ہو جو رگوں کو کاٹ دے اور خون بہادے لیکن دانتوں ‘ ناخنوں اور ہڈی سے ذبح نہ کرو یہ حبشیوں کی چھریاں ہیں ۔ ‘‘ ( جب الگ نہ ہوں ‘ الگ ہوں تو ان سے ذبح کیا جاسکتا ہے) حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“

عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 800

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 801

801 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا عبد الملك بن أبي بكر, عن نافع, عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: أتى كعب بن مالك رضي الله عنه النبي صلى الله عليه وسلم, فسأله عن راعية له كانت في غنمه, فتخوفت على شاة الموت, فذبحتها بمروة, فأمره النبي صلى الله عليه وسلم بأكلها. #679# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے عبدالملک بن ابی بکر رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا ، وہ حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ سے ، وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے پوچھا کہ ان کی لونڈی جو بکریاں چراتی تھی ۔ اسے ایک بکری کے مرنے کا خوف ہوا تو اس نے اسے تیز پتھر سے ذبح کر دیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس کے کھانے کا حکم دیا۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اورحضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← راعية له كانت في غنمه, فتخوفت على شاة الموت, فذبحتها بمروة, فأمره النبي بأكلها. ← أتى كعب بن مالك النبي فسأله ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 801

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 802

802 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا سعيد بن مسروق, عن عباية بن رفاعة, عن النبي صلى الله عليه وسلم, أن بعيرا من إبل الصدقة ند, فطلبوه, فلما #680# أعياهم أن يأخذوه رماه رجل بسهم, فأصاب مقتله فقتله, فسئل النبي صلى الله عليه وسلم عن أكله, فقال: إن لها أوابد كأوابد الوحش, فإذا أحسستم منها شيئا من هذا فاصنعوا به كما صنعتم بهذا, ثم كلوه. #681# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے سعید بن مسروق رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ عبایہ بن رفاعہ رحمتہ اللہ علیہ سے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ صدقے کے اونٹوں میں سے ایک اونٹ بھاگ گیا۔ان لوگوں نے اسے پکڑنے کی کوشش کی جب اس نے ان تھکا دیا اور پکڑ نہ سکے تو ایک شخص نے تیر پھینکا جواس کے ہلاک ہونے کی جگہ پرلگا اور وہ ہلاک ہو گیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسے کھانے کے بارے پوچھا ۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جانوروں میں بعض وحشی جانوروں کی طرح بھاگتے ہیں جب تم ان میں سے کسی سے اس قسم کی بات محسوس نہ کرو تو اسی طرح کرو جس طرح تم نے اسی طرح کیا پھر اسے کھاؤ۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ کا بھی یہی قول ہے۔

أكْلِه. ← عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 802

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 803

803 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن سعيد بن مسروق, عن عباية بن رفاعة, عن ابن عمر رضي الله عنه, أن بعيرا تردى في بئر بالمدينة فلم يقدر على منحره, فوجئ بسكين من قبل خاصرته حتى مات, فأخذ منه ابن عمر رضي الله عنهما عشيرا بدرهمين. #682# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ فرماتے ہیں سعید بن مسروق رحمتہ اللہ علیہ سے وہ رباعیہ بن رفع رحمتہ اللہ علیہ اور وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ایک اونٹ مدینہ طیبہ کے ایک کنوئیں میں گر گیا جب اسے ذبح نہ کیا جا سکا تو اس کی کوکھ کی جانب سے چھری ماری گیا۔حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا نے اس کا کچھ دو درہموں کے بدلے میں خریدا۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔ (یہ اضطراری ذبح ہے جو جائز ہے )

ابْنِ عُمَرَ ← عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 803

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [170] بَابُ الذبائح · حديث 804

804 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, في البعير يتردى في بئر قال: إذا لم يقدر على منحره فحيث ما وجأت فهو منحره. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اس اونٹ کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو کنویں میں گر جاتا ہے کہ جب اسے ذبح کرنے کی طاقت نہ ہو تو چھری (اس کے جسم میں ) جہاں بھی لگے وہی ذبح ہے۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اورحضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← إذا لم يقدر على منحره فحيث ما وجأت فهو منحره. ← إبراهيم, في البعير يتردى في بئر ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 804

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [171] بَابُ ذكاة الجنين والعقيقة · حديث 805

805 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: لا تكون ذكاة نفس ذكاة نفسين, يعني أن الجنين إذا ذبحت أمه لم يؤكل حتى يدرك ذكاته. #683# قال محمد: ولسنا نأخذ بهذا, ذكاة الجنين ذكاة أمه إذا تم خلقه, وقال أبو حنيفة بقول إبراهيم هذا.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں ۔ وہ فرماتے ہیں ایک نفس کا ذبح دو کا ذبح نہیں ہے یعنی جب کسی جانور کو ذبح کیا جائے تو یہ اس کے پیٹ والے بچے کا ذبح نہیں ہے جب تک اس ( بچے ) کو ذبح نہ کیا جائے اسے نہ کھایا جائے ۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار نہیں کرتے ماں کا ذبح اس کے ( پیٹ والے ) بچے کا ذبح ہے جب اس کا وجود مکمل ہو جائے ۔حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ کے قول کو اختیار کرتے ہیں۔

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 805

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [171] بَابُ ذكاة الجنين والعقيقة · حديث 806

806 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: كانت العقيقة في الجاهلية فلما جاء الإسلام رفضت.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں عقیقہ جاہلیت کے دور میں تھا جب اسلام آیا تو اسے چھوڑ دیا گیا۔

«كَانَتِ الْعَقِيقَةُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَلَمَّا جَاءَ الْإِسْلَامُ رُفِضَتْ» ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 806

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [171] بَابُ ذكاة الجنين والعقيقة · حديث 807

807 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا رجل, عن محمد بن الحنفية, أن العقيقة كانت في الجاهلية, فلما جاء الإسلام رفضت. #684# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے ایک آدمی نے حضرت محمد بن حنیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ عقیقہ جاہلیت میں تھا جب اسلام آیا تو اسے چھوڑ دیا گیا۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ کا بھی یہی قول ہے۔

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← محمد بن الحنفية, أن العقيقة كانت في الجاهلية, فلما جاء الإسلام رفضت. ← رَجُلٌ: ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 807

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [172] بَابُ ما يكره من الشاة والدم وغيره · حديث 808

808 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, أخبرنا عبد الرحمن بن عمرو الأوزاعي, عن واصل بن أبي جميل, عن مجاهد قال: كره رسول الله صلى الله عليه وسلم من الشاة سبعا: المرارة, والمثانة, والغدة, والحيا, والذكر, والأنثيين, والدم, وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يحب من الشاة مقدمها.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت عبدالرحمن ٰبن عمرو اور اوزاعی رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ حضرت واصل بن ابی جمیل رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ مجاہد رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کی سات چیزوں کومکروہ قرار دیا۔ (1) پتہ (2) مثانہ (3) غدود (4) شرمگاہ (5) بکرے کی شرمگاہ (6) کپورے (7) اور خون اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بکری کا اگلا حصہ ( بازو اور پٹھ ) پسند فرماتے تھے۔

مُجَاهِدٍ ← وَاصل بن أبي جميل، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 808

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [173] بَابُ ما أكل في البر والبحر · حديث 809

809 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: لا خير في شيء مما يكون في الماء إلا السمك. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں جو چیزیں (جانور ) پانی میں ہے ان میں سے سوائے مچھلی کے کسی میں بھلائی نہیں۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← لا خير في شيء مما يكون في الماء إلا السمك. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 809

chevron_left Previous
1…616263…77
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
2. Book
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter