كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [169] بَابُ الأضحية وإخصاء الفحل · حديث 786
786 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: الأضحى ثلاثة أيام: يوم النحر, ويومان بعده. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں قربانی تین دن ( تک ) ہے یوم نحر ( عید کادن ) اور اس کے بعد دودن ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔
مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← الأضحى ثلاثة أيام: يوم النحر, ويومان بعده. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 786
