كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [163] بَابُ ما يكره من الزيادة على من أجر شيئا بأكثر مما استأجره · حديث 774
774 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن أبي الحصين عثمان بن عاصم الثقفي, عن ابن رافع, عن أبيه, عن النبي صلى الله عليه وسلم, أنه مر بحائط فأعجبه, فقال: لمن هذا؟ فقال: لي يا رسول الله, استأجرته. قال: لا تستأجره بشيء منه.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے وہ ابوالحصین عثمان بن عاصم ثقفی رحمتہ اللہ علیہ سے وہ ابن رافع رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ اپنے والد سے روایت کر تے ہیں ۔انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ ایک باغ سے گزرے تو آپ کو باغ پسند آیا فرمایا یہ کس کا ہے؟ انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ میرا ہے میں نے اسے اجرت پر حاصل کیا ہے آپ نے فرمایا اس میں سے کچھ بھی اجرت پر حاصل نہ کرو۔ ‘‘
النبي أنه مر بحائط فأعجبه, فقال: لمن هذا؟ فقال: لي ← أَبِيهِ ← ابْنُ رَافِعٍ: ← أبي الحصين عثمان بن عاصم الثقفي, ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 774
