كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [136] بَابُ الاستثناء في اليمين · حديث 714
714 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم: إذا حرك شفتيه بالاستثناء فقد استثنى. قال محمد: وبهذا نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں (وہ فرماتے ہیں ) کہ جب وہ استثناء ( کے کلمات ) کے ساتھ اپنے ہونٹوں کو حرکت دے تو اس نے استثناء کیا۔‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“
محمد: وبهذا نأخذ, وهو قول أبي حنيفة تعالى. ← إبراهيم: إذا حرك شفتيه بالاستثناء فقد استثنى. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 714
