Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني

Kitab Al Aasaar Al Shabani

by Imam Muhammad Bin Hasan Al-Shaybani

913 Hadith308 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [117] بَابُ الرجل يوصي بالوصايا وبالعتق · حديث 654

654 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم في الرجل يعتق عبده عند الموت وعليه دين, قال: يستسعى في قيمته. قال محمد: وبه نأخذ إذا كان الدين مثل القيمة أو أكثر ولم يكن له مال #565# غيره, فإن كان الدين أقل من القيمة سعى في مقدار الدين من قيمته للغرماء, وفي ثلثي ما بقي للورثة, وكان له الثلث وصية, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ جوشخص موت کے وقت اپنے غلام کو آزاد کرے اوراس پر قرض ہو تو فرماتے ہیں وہ ( غلام ) اپنی قیمت کی ادائیگی کیلئے محنت کرے ۔ ‘‘حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں جب قرض قیمت کے برابر ہو یا زیادہ اور اس کے پاس کوئی دوسرا مال نہ ہو اور اگر قرض قیمت سے کم ہوتو وہ اپنی قیمت سے قرض خواہوں کے لئے قرض کی مقدار کی کوشش ومحنت کرے اور باقی کا دوتہائی وارثوں کا ہوگا اور تیسرے حصے میں وصیت کر سکتا ہے۔“ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔‘‘

يستسعى في قيمته. ← إبراهيم في الرجل يعتق عبده عند الموت وعليه دين, ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 654

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [117] بَابُ الرجل يوصي بالوصايا وبالعتق · حديث 655

655 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: الكفن من جميع المال. قال محمد: وبه نأخذ, يبدأ به قبل الدين والوصية, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کفن تمام مال سے ہوگا۔‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں قرض اور وصیت سے پہلے کفن سے آغاز کیا جائے ‘حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔‘‘

الْكَفَنُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 655

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [117] بَابُ الرجل يوصي بالوصايا وبالعتق · حديث 656

656 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: ما أوصى به الميت من وصية كانت عليه, أو صوما, أو نذرا, أو كفارة يمين فهو من الثلث إلا أن يشاء الورثة. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى وكذلك ما أوصى به من حجة فريضة, أو زكاة, أو غير ذلك فهو من الثلث إلا أن تجيز #566# الورثة من جميع المال فيجوز, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں میت جس چیز کی وصیت کر جائے وہ اس پر لازم ہوگی ۔‘‘ (ورثاءا دا کر یں ) یا اس کے ذمہ روزہ یا نذر یاقسم کا کفارہ ہوتو وہ تہائی مال میں سے دیں گے مگر اس کے وارث چاہیں ۔‘‘ ( تو اپنے حصوں میں سے دے سکتے ہیں ) حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اورحضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“ اسی طرح اگر وہ فرض حج کی وصیت کر جائے یا زکوۃ وغیرہ کی وصیت کرے تو مال کے تیسرے حصے سے وصیت کو پورا کیا جائے ہاں وارث چاہیں تو سارے مال سے بھی ادائیگی کر سکتے ہیں یہ جائز ہے۔“ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 656

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [117] بَابُ الرجل يوصي بالوصايا وبالعتق · حديث 657

657 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: يبدأ بالعتق من الوصية فإن فضل شيء من الثلث قسم بين أهل الوصية. قال محمد: وبه نأخذ في العتق البات في المرض والتدبير, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں وصیت میں غلام آزاد کرنے کو اولیت دی جائے پھر اگر تہائی مال میں سے کچھ بچ جائے تو وہ اہل وصیت میں تقسیم کیا جائے ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم مرض میں آزادی واقع ہونے کے سلسلے میں اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اسی طرح اگر مد بر بنائے ۔‘‘ (یعنی مرض الموت میں غلام سے کہے تو آزاد ہے یا کہے میرے مرنے کے بعد تو آزاد ہے ) حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 657

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [117] بَابُ الرجل يوصي بالوصايا وبالعتق · حديث 658

658 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: ما أوصى به الميت من نذر, أو رقبة فمن ثلثه. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں میت جس کی نذر یا ( غلام ) آزاد کر نے کی وصیت کرے تو وہ اس کے تہائی سے پوری کی جائے ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔!

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← ما أوصى به الميت من نذر, أو رقبة فمن ثلثه. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 658

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [117] بَابُ الرجل يوصي بالوصايا وبالعتق · حديث 659

659 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: الحبلى إذا أوصت وهي تطلق ثم ماتت فوصيتها من الثلث. قال محمد: وبه نأخذ وإنما يعني بقوله: وصيتها من الثلث, يقول: ما وهبت, أو تصدقت به في تلك الحال فهو من الثلث, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں حاملہ عورت جب وصیت کرے اور اسے طلاق دی گئی ہو پھر وہ مر جائے تو اس کی وصیت تہائی مال سے ہوگی ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کر تے ہیں اور اس کی وصیت سے مراد یہ ہے کہ جو کچھ وہ اس حالت میں ہبہ کرے یا صدقہ کرے تو وہ تہائی مال میں سے دیا جائے گا۔‘‘ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

محمد: وبه نأخذ وإنما يعني بقوله: وصيتها من الثلث, ← الحبلى إذا أوصت وهي تطلق ثم ماتت فوصيتها من الثلث. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 659

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [117] بَابُ الرجل يوصي بالوصايا وبالعتق · حديث 660

660 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم في الرجل يشتري ابنه عند الموت بألف درهم: إنه إن بلغ الذي أعطى فيه الثلث ورث, وإن كان ثمنه دون الثلث ورث, وإن كان أكثر من الثلث واستسعى في شيء لم يرث. قال محمد: وهذا كله قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى, وأما في قولنا فإنه يرث في ذلك كله وقيمته دين عليه يحاسب بها بميراثه, ويؤدي فضلا إن كان عليه, ويأخذ فضلا إن كان له, لأنه وارث ورقبته وصية له, ولا يكون لوارث وصية.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اس شخص کے بارے میں روایت کرتے ہیں جوموت کے وقت اپنے (غلام ) بیٹے کو ایک ہزار درہم کے بدلے میں خریدتا ہے جو مال اس نے دیا ہے اگر وہ تہائی حصہ مال کو پہنچ ہے تو وہ (لڑکا) اس کا وارث ہوگا اور اگر وہ تہائی سے کم ہو تب بھی وارث ہوگا اور تنہائی سے زیادہ ہو اور کسی چیز میں اس سے محنت مشقت کرائی جائے تو وارث نہیں ہوگا۔‘‘حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کابھی یہی قول ہے لیکن ہمارے قول کے مطابق ان تمام صورتوں میں وہ وارث ہوگا اور اس کی قیمت اس پر قرض ہوگی اس کی میراث سے حساب کیا جائے گا اوراگر اس (میت) کے ذمہ کچھ ہو تو بطور نفل ادا کرے اور اگر اس میت کے لئے کسی کے ذمہ کچھ ہوتو بطور فضل حاصل کر ے کیونکہ وہ وارث ہے اور اس کی گردن اس کے لئے وصیت ہے اور وارث کے لئے وصیت نہیں ہوتی۔“

حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 660

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [118] بَابُ فضل العتق · حديث 661

661 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن عمران بن عمير, عن أبيه, عن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه أنه أعتق مملوكا له فقال له: أما إن مالك لي, ولكني سأدعه لك. #568# قال محمد: وبه نأخذ, من أعتق مملوكا, أو كاتبه فماله لمولاه, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت عمران بن عمیر رحمتہ اللہ علیہ سے وہ اپنے والد سے اور وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ایک غلام کو آزاد کیا تو فرمایا تمہارا مال میری ملکیت ہے لیکن میں عنقریب اسے تیرے لئے چھوڑوں گا ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کر تے ہیں جو شخص غلام کو آزاد کرے یا مکاتب بنائے تو اس کا مال اس کے مولیٰ کا ہوتا ہے‘ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“

له: أما إن مالك لي, ولكني سأدعه لك. ← عبد الله بن مسعود أنه أعتق مملوكا له ← أَبِيهِ ← عِمْرَانَ بْنِ عُمَيْرٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 661

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [118] بَابُ فضل العتق · حديث 662

662 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: من أعتق نسمة أعتق الله بكل عضو منها عضوا منه من النار, حتى إن كان الرجل ليستحب أن يعتق الرجل لكمال أعضائه, والمرأة تعتق المرأة لكمال أعضائها.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جو شخص کسی شخص (مرد یا عورت )کو آزاد کرے تو اللہ تعالی ٰاس کے ہر عضو کے بدلے اس کے ایک عضو کو جہنم سے آزادفرماتا ہے حتی ٰ کہ مردکو یہ پسند ہونا چاہئے کہ وہ کسی شخص کو اس کے کامل الاعضاء ہونے کی وجہ سے آزاد کرے اور عورت کو یہ بات پسند ہو کہ وہ کسی کامل الاعضاءلونڈی کو آزاد کرے۔“

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 662

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [119] بَابُ عتق المدبر وأم الولد · حديث 663

663 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال في ولد المدبرة المولود في حال تدبيرها: بمنزلتها. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے مد برہ لونڈی کے بارے میں فرمایا کہ اس کی اس حالت میں پیدا ہونے والا بچہ اسی کی طرح (مدبر) ہوتا ہے۔‘‘ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← في ولد المدبرة المولود في حال تدبيرها: بمنزلتها. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 663

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [119] بَابُ عتق المدبر وأم الولد · حديث 664

664 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: ولد أم الولد من غير سيدها إذا ولدته وهي أم ولد بمنزلتها. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جب ام ولد کا بچہ اس کے مولیٰ کے غیر سے ہو جب ام ولد ہونے کی حالت میں پیدا ہوتو وہ ماں کی طرح ہوگا۔ (مدبر ہوگا ) حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← ولد أم الولد من غير سيدها إذا ولدته وهي أم ولد بمنزلتها. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 664

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [119] بَابُ عتق المدبر وأم الولد · حديث 665

665 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه أنه كان ينادي على منبر رسول الله صلى الله عليه وسلم في بيع أمهات الأولاد أنه حرام, إذا ولدت الأمة لسيدها عتقت, وليس عليها بعد ذلك رق. #571# قال محمد: وبه نأخذ إلا أنها متعة له يطؤها ما دام حيا.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ام ولد (لونڈیوں) کے بارے میں اعلان فرماتے تھے کہ کو بیچنا حرام ہے جب لونڈی کے ہاں اس کے مولیٰ کا بچہ پیدا ہوا تو وہ آزاد ہو جاتی ہے (یعنی مولیٰ کے مرنے کے بعد )اب اس پر غلامی نہیں ہے۔‘‘حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں البتہ وہ اس کے لئے قابل نفع ہے جب تک زندہ ہے اس وطی کر سکتا ہے۔‘‘

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 665

chevron_left Previous
1…495051…77
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
2. Book
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter