كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [204] بَابُ حف الشعر من الوجه · حديث 896
896 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, أنه كان #766# يكره أن توسم الدابة في وجهها, أو يضرب الوجه. قال محمد: وبه نأخذ.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ جانور کے چہرے پر رنگ لگانا یا اس کے چہرے پر مارنا نا پسند کرتے تھے۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“
مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ ← إبراهيم, أنه كان يكره أن توسم الدابة في وجهها, أو يضرب الوجه. ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 896
