Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني

Kitab Al Aasaar Al Shabani

by Imam Muhammad Bin Hasan Al-Shaybani

913 Hadith308 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [198] بَابُ الرفق والخرق · حديث 884

محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا أيوب بن عائذ, عن مجاهد يرفعه إلى النبي صلى الله عليه وسلم قال: لو نظر الناس إلى خلق الرفق لم يروا مما خلق الله مخلوقا أحسن منه, ولو نظروا إلى خلق الخرق لم يروا مما خلق الله مخلوقا أقبح منه.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت ایوب بن عا ئد رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا اور وہ حضرت مجاہد سے مرفوع حدیث نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر لوگ نرمی کی تخلیق کو دیکھیں تو اللہ تعالی ٰکی مخلوق میں سے کسی کو اس سے زیادہ اچھا نہ دیکھیں اور اگر وہ سختی کی تخلیق کو دیکھیں تو اللہ تعالی ٰکی مخلوق میں سے کسی کو اس سے زیادہ قبیح نہ دیکھیں۔

مجاهد يرفعه إلى النبي ← أَيُّوبَ بْنِ عَائِذٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 884

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [199] بَابُ الرقية من العين والاكتواء · حديث 885

885 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا نافع, عن ا بن عمر رضي الله عنهما, أنه اكتوى واقد من لحيته, واسترقى من الحمة. #756# قال محمد: وبه نأخذ, ولا بأس بذلك, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا اور وہ حضرت ابن عمر (رضی اللہ عنہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے داغ لگوایا اور داڑھی کے بال کاٹے اور بخار سے دم کرایا۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔

محمد: وبه نأخذ, ولا بأس بذلك, وهو قول أبي حنيفة تعالى. ← ا بن عمر أنه اكتوى واقد من لحيته, واسترقى من الحمة. ← نَافِعٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 885

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [199] بَابُ الرقية من العين والاكتواء · حديث 886

886 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا عبيد الله بن أبي زياد, عن أبي نجيح, عن عبد الله بن عمر, أن أسماء بنت عميس رضي الله عنها أتت النبي صلى الله عليه وسلم ولها ابن من أبي بكر رضي الله عنه, وابن من جعفر رضي الله عنه, فقالت: يا رسول الله, إني أتخوف على ابني أخيك العين, أفأرقيهما؟ قال: نعم, فلو كان شيء يسبق القدر سبقته العين. #758# قال محمد: وبه نأخذ إذا كان من ذكر الله, أو من كتاب الله, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے عبید اللہ بن ابی زیاد نے رحمتہ اللہ علیہ بیان کیا وہ ابونجیم سے اور وہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت اسماء بن عمیس رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ان کا ایک صاحبزادہ تھا اور ایک صاحبزادہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ سے تھا انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم مجھے آپ کے بھتیجوں پر نظر لگنے کا ڈر ہے کیا میں ان کو دم کر دوں؟ فرمایا ہاں اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت کرتی تو نظر سبقت کرتی ۔“حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں جب (دم) اللہ تعالی ٰکے ذکر یا اللہ کی کتاب سے ہو۔ ‘‘ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔

أَبِي نَجِيحٍ ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 886

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [200] بَابُ نفقة اللقيط · حديث 887

887 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: ما أنفقت على اللقيط تريد به الله فليس عليه شيء, وما أنفقت عليه تريد أن يكون لك عليه فهو لك عليه. قال محمد: هذا كله تطوع, ولا يرجع على اللقيط بشيء, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں تم اللہ تعالی ٰکی رضا کے لئے جو کچھ لقیط پر خرچ کرو تو اس کے ذمے کچھ نہیں اور کچھ تم اس پر بطور قرض خرچ کرو وہ تمہارے لئے اس کے ذمہ ہوگا۔ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ سب خرچہ بطور نفل ہوگا اور تم لقیط پرکسی چیز کے لئے رجوع نہ کرو۔“ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 887

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [201] بَابُ جعل الآبق · حديث 888

888 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن سعيد بن المرزبان, عن أبي #759# عمرو, أو ابن عمر رضي الله عنهما -شك محمد- عن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه أنه جَعَلَ جُعل الآبق إذا أصابه خارجا من المصر أربعين درهما.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت سعید بن مرزبان رحمتہ اللہ علیہ سے وہ ابو عمر یا ابن عمر رحمتہ اللہ علیہ سے (حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ کو شک ہے ) اور وہ حضرت عبداللہ بن مسعود(رضی اللہ عنہم) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بھاگنے والے غلام کی اجرت چالیس درہم مقرر کی جب اسے شہر کے با ہر سے پائے۔“

أبي عمرو, أو ابن عمر -شك محمد- ← سَعِيدِ بْنِ الْمَرْزِبَانِ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 888

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [201] بَابُ جعل الآبق · حديث 889

889 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا ابن أبي رباح, عن أبي عمرو, #760# عن عبد الله رضي الله عنه بمثل ذلك في جعل الآبق أيضا. قال محمد: وبه نأخذ إذا كان الموضع الذي أصابه فيه مسيرة ثلاثة أيام فصاعدا فجعله أربعون, وإذا كان أقل من ذلك رضخ له على قدر السير, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے حضرت ابن ابی رباح رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا اور وہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے بھاگنے والے غلام کی اجرت کے بارے میں اس کی مثل روایت کرتے ہیں۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں جب وہ مقام جہاں سے وہ غلام ملا ہے تین دن یا اس سے زیادہ کی مسافت پر ہو تو اس کی اجرت چالیس درہم ہوگی اور جب اس سے کم مسافت ہو تو اس مسافت کے حساب سے کم رقم ہوگی ۔ یہاں سے حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

عبد الله بمثل ذلك في جعل الآبق أيضا. ← أَبِي عَمْرٍو ← ابْنِ أَبِي رَبَاحٍ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 889

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [202] بَابُ من أصاب لقطة يعرفها · حديث 890

890 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: أخبرنا أبو إسحاق, عن رجل, #761# عن علي رضي الله عنه قال في اللقطة: يعرفها حولا, فإن جاء صاحبها وإلا تصدق بها أو باعها وتصدق بثمنها غير أن صاحبها بالخيار إن شاء ضمنه, وإن شاء تركه. #762# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہمیں ابواسحاق رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی وہ ایک شخص کے واسطے سے حضرت علی المرتضی ٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ لقطہ ( جو چیز گری پڑی ملے اسے لقطہ کہتے ہیں) کے بارے میں فرماتے ہیں ایک سال تک اس کا اعلان کرے اگر اس کا مالک آ جائے تو ٹھیک ہے ورنہ اسے صدقہ کر دے یا اسے فروخت کر کے اس کی قیمت صدقہ کرے البتہ اس کے مالک کو اختیار ہوگا چاہے تو اس سے چٹی لے اور چاہے تو چھوڑ دے۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔ ‘‘

عَلِيٍّ، ← رَجُلٌ: ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 890

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [202] بَابُ من أصاب لقطة يعرفها · حديث 891

891 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال في اللقطة: يتصدق بها أحب إلي من أكلها, فإن كنت محتاجا فأكلت فلا بأس به. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے لقطہ کے بارے میں فرمایا کہ اسے کھانے کی نسبت صدقہ کرنا مجھے زیادہ پسند ہے اوراگر تم محتاج ہونے کی وجہ سے کھاؤ تو کوئی حرج نہیں ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 891

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [203] بَابُ الوشم والصلة في الشعر وأخذ الشعر من الوجه والمحلل · حديث 892

892 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم قال: لعنت الواصلة والمستوصلة, والمحلل والمحلل له, والواشمة والمستوشمة. #763# قال محمد: أما الواصلة فالتي تصل شعرا إلى شعرها, فهذا مكروه عندنا ولا بأس به إذا كان صوفا, فأما المحلل والمحلل له فالرجل يطلق امرأته ثلاثا, فيسأل رجلا أن يتزوجها ليحللها له, فهذا لا ينبغي للسائل ولا للمسؤول أن يفعلاه, والواشمة التي تشم الكفين والوجه, فهذا لا ينبغي أن يفعل.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں دوسروں کے بالوں کو ملانے والی اور ملانے کا مطالبہ کرنے والی حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا گیا ‘ جسم گودنے اور گدوانے والی پر لعنت بھیجی گئی۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں واصلہ سے مراد وہ عورت ہے جو اپنے بالوں سے کوئی بال ملاتی ہے اور ہمارے نزدیک یہ مکروہ ہے ۔البتہ جب اونی (یا پلاسٹک وغیرہ کے ) بال ہوتو کوئی حرج نہیں محلل اور محلل لہ سے مراد یہ ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں پھر کسی آدمی سے مطالبہ کرے کہ وہ اس عورت سے نکاح کر کے اس کے لئے حلال کر دے تو مطالبہ کرنے والے اور جس سے مطالبہ کیا گیا دونوں کے لئے ایسا کرنا مناسب نہیں اور واشمہ وہ ہے جو ہتھیلیوں اور چہرے کو گودے یہ کام بھی مناسب نہیں ۔“

لعنت الواصلة والمستوصلة, والمحلل والمحلل له, والواشمة والمستوشمة. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 892

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [203] بَابُ الوشم والصلة في الشعر وأخذ الشعر من الوجه والمحلل · حديث 893

893 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا الهيثم, عن أم ثور, عن ابن عباس رضي الله عنهما قال: لا بأس بالوصل في الرأس إذا كان صوفا. #764# قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت فرماتے ہیں ہم سے ھیثم رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ ام ثو ر رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جب اونی بال ہوں تو سر کے بالوں سے ملانے میں کوئی حرج نہیں۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ ← لا بأس بالوصل في الرأس إذا كان صوفا. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أُمِّ ثَوْرٍ ← الْهَيْثَمُ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 893

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [204] بَابُ حف الشعر من الوجه · حديث 894

894 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن حماد, عن إبراهيم, عن عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها, أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: #765# أميطي عنك الأذى.

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے ان سے پوچھا کیا میں اپنے چہرے سے بال اکھیڑ سکتی ہوں تو انہوں نے فرمایا اس (چہرے) سے اذیت ناک چیز (یعنی بالوں ) کو دور کرو۔“

عائشة أم المؤمنين أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: أميطي عنك الأذى. ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 894

كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [204] بَابُ حف الشعر من الوجه · حديث 895

895 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة قال: حدثنا زياد بن علاقة, عن عمرو بن ميمون, عن عائشة رضي الله عنها, أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: أميطي عنك الأذى. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.

حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ فرماتے ہیں ہم سے زیاد بن علاقہ رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا وہ حضرت عمر و بن میمون رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے ان سے پوچھا کیا میں چہرے کے بال اکھیڑوں انہوں نے فرمایا! اپنے آپ سے اذیت کو دور کر دو۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے ۔“

مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ تعالى ← عائشة أن امرأة سألتها: أحف وجهي؟ فقالت: أميطي عنك الأذى. ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ

Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 895

chevron_left Previous
1…47484950
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
2. Book
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter