كتاب الآثار لمحمد بن الحسن الشيباني · كتاب المناسكِ ‹ [7] بَابُ من واقع أهله وهو محرم · حديث 344
344 - محمد قال: أخبرنا أبو حنيفة, عن عطاء بن أبي رباح, عن ابن عباس رضي الله عنهما قال: إذا جامع بعد ما يفيض من عرفات فعليه بدنة, ويقضي ما بقي من حجه, وتم حجه. قال محمد: وبه نأخذ, وهو قول أبي حنيفة رحمه الله تعالى.
حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے خبر دی ‘ وہ حضرت عطاء بن ابی رباح رحمتہ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں جب عرفات سے واپسی کے بعد جماع کرے تو اس پر بڑا جانور ( گائے یا اونٹ ) لازم ہے اور حج کے باقی ارکان کو پورا کر کے حج کو مکمل کرے ۔“ حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں ۔ ‘‘ حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی قول ہے۔“
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← أبو حنيفة ← مُحَمَّدٍ
Kitab Al Aasaar Al Shabani · Book › Chapter · Hadith 344
